empty
 
 
06.10.2022 06:44 PM
یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی کمزوری

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - درمیانی مُدتی کا بئیرش چینل

نیلی لکیریں - قلیل مُدتی بُلش چینل

سبز لکیریں - فیبوناچی ایکسٹنشن کے اہداف

یورو / یو ایس ڈی نے اُس قلیل مُدتی بُلش چینل کو توڑ لیا ہے کہ جس میں یہ موجود تھا اور لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کو بنانا شروع کیا ہے - قیمت نے 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول سے واپس ہو چُکی ہے جیساء کہ ہم نے کل والے تجزیہ میں ذکر کیا تھا - 0.9760 کی سطح پر ہمارا پہلا اس واپسی کا پہلا فیبوناچی ایکسٹنشن کا ہدف ملا ہے - کیا یورو / یو ایس ڈی بُلش ہائیر لوو کا بنانا شروع کریں گے یا ہم نئی تنزلی کی موو کا آغاذ دیکھیں گے ؟ قریب مُدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب جانے کے کمزور ہیں - 0.9760 اور 0.9715 کی سطح پر ہم نے اہم قلیل مُدتی فیبوناچی سپورٹ لیولز کو حاصل کیا ہے - اگر قیمت اس سطح سے نیچے بریک کرتی ہے تو تنزلی کے بڑھ جانے کے امکانات بڑھ جائیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback