empty
 
 
24.11.2022 04:48 PM
بِٹ کوائن کا قلیل مُدتی تجزیہ برائے 24 نومبر 2022

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ

بٹ کوائن تقریباً 16,500 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے۔ ہر اعتبار سے ڈالر کی کمزوری کے باوجود، بٹ کوائن 2022 کی کم ترین سطح سے اوپر کمزور تجارت جاری رکھے ہوئے ہے۔ بُلز قیمت کو بڑھانے کے لیے غدم دلچسپی کا شکار ہیں یا کمزور لگتے ہیں۔ حالیہ ایف ٹی ایکس اسکینڈل نے نہ صرف سرمایہ کاروں کے لیے پیسے بلکہ پوری کریپٹو مارکیٹ کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ یہ بٹ کوائن کی قیمت کے رویے سے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ قیمت حالیہ تنزلی کا صرف 23.6% واپس لینے میں کامیاب رہی ہے۔ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانا جاری رکھے ہوئے ہے۔ سپورٹ حالیہ کم ترین سطح پر پائی جاتی ہے جہاں ہم ڈبل باٹم کی تشکیل بھی دیکھتے ہیں۔ اس سطح سے اوپر رہنے میں ناکامی بی ٹی سی یو ایس ڈی کو $12,000 کی طرف لے جائے گی۔ ریزسٹنس $21,800 پر موجود ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback