empty
25.02.2022 07:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 فروری (صُبح کی تجارتوں کا تجزیہ) 1.3435 سے اوپر اضافہ میں ناکامی کے بعد پاؤنڈ میں ایک تیز رفتار تنزلی ملی تھی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

میں نے اپنی صُبح کی پیش گوئی میں 1.3417 کی سطح پر توجہ مبذؤل کروائی تھی اور یہاں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا فیصلہ کرنے کی تجویز دی تھی - آئیے 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا - یورپی دورانیہ کے آغاذ سے قبل اس حد سے اوپر کے ایک تیز اضافہ پئیر میں اضافہ کی ممکنہ وجہ معلوم ہوتی ہے لیکن جیساء کہ ہم دیکھ سکتے ہیں مزید خرید کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ہے

ایک مصنوعی بریک ڈاؤن اور 1.3417 سے نیچے کی واپسی اور اس کے بعد اس رینج کے نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ ہونے سے پاؤنڈ میں سیل کا ایک اشارہ بنا تھا جس سے ایک بڑی سیل ملی تھی اور 40 پوائنٹ کا نفع لائی تھی - ہم کبھی بھی 1.3362 کے متعین کردہ ہدف تک نہیں پہنچ سکے ہیں - لہذا دن کے دوسرے حصّہ تکنیکی صورتحال قدرے تبدیل ہوئی ہے - اور صُبح کے وقت یورو میں انٹری پوائنٹس کیا تھے ؟

This image is no longer relevant

امریکی دورانیہ خاصا اہمیت کا حامل ہے کیونکہ روس کی جانب سے یوکرائن کے حُکام کو متعدد معلومات کو قبول کرنے کے لئے دی گئی 12 گھنٹوں کی مہلت اس دورانیہ میں مکمل ہو رہی ہے - غالب امکان ہے کہ کیو (یوکرائن) کے حُکام کوئی رعایت نہیں برتیں گے جس سے روسی فوج کی جارحیت میں ایک مرتبہ دوبارہ شدت آ جائے گی - جس کی بدولت پاؤنڈ میں شارٹ پوزیشن لینے اور سیف ہیون ایسٹ جو کہ ابھی امریکی ڈالر ہے کی خرید کے لئے جواز ملے گا

شام کے وقت امریکی معیشت کے حوالے متعدد رپورٹس جاری ہونا ہیں جو کہ شارٹ پوزیشنز کو بڑھانے اور بئیرش مارکیٹ کے تسلسل کا جواز فراہم کریں گی - لہذا میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے لئے جلدی نہ کی جائے - بُلز کے لئے اہم ہدف 1.3340 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھنا ہے اور اس کے ٹوٹ جانے سے بئیرش پر دباؤ بڑھے گا کل کی کم ترین سطح تک سیدھی راہ کھولے گ

بہترین صورت یقینی طور پر 1.3340 کی سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کی ہی ہوگی - بہرحال اس کے فوری بعد پئیر میں ایک مضبوط اضافہ ملنا چاھیے - اگر یہ یہاں نہیں ملتا تو پاؤنڈ 1.3340 کی سطح کے گرد گردش جاری رکھے گا - میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 1.3276 کی کم ترین سطح تک ملتوی کر دیا جائے

صرف منصوعی بریک آؤٹ کا ملنا ہی لانگ پوزیشنز کے لئے انٹری پوائنٹ دے گا - آپ پاؤنڈ میں فوری خرید 1.3232 کی سطح یا مزید نیچے 1.3173 کی کم ترین سطح سے واپسی پر کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - بئیرش رجحان کو روکنے کے لئے بُلز کو 1.3389 کی سطح سے اوپر دن کے اختتام کی کوشش کرنی چاھیے جو کہ دن کے پہلے حصّہ کے اختتام پر بنا تھا - جب کہ ایساء کرنا آسان نہیں ہوگا - امریکی آبادی کی آمدن اور اخراجات کے حوالے سے خاصی کمزور رپورٹ اور ڈائیورایبل گُڈز کے آڈرز کی حجم میں کمی کے بعد اس رینج کا ٹوٹ جانا اور ٹیسٹ ہونا تمام تر صورتحال کو اوپر کی سمت میں کر سکتا ہے

اس سے خرید کا ایک نیاء اشارہ ملے گا اور اس کے بعد 1.3435 کے ایریا - دن کی بلند ترین سطح تک اضافہ ممکن ہوسکے گا - مزید آگے کا ہدف 1.3489 کی سطح ہے جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز مارکیٹ پر اپنا تسلط قائم رکھے ہوئے ہیں اور ان کا بنیادی ہدف 1.3389 سے نیچے تجارتی ہفتہ کا اختتام کرنا ہے - اس سے اُن تاجران کے لئے تکنیکی مشکلات پیدا ہوں گی کہ جو کل 1.3276 کی کم ترین سطح پر ناکامی کے بعد پاونڈ میں ایک تیز رفتار واپسی پر نظر رکھے ہوئے ہیں - یوکرائن کے علاقہ میں فوجی پیش قدمی میں شدت سے پئیر میں تنزلی کی ایک نئی لہر ملے گی - 1.3389 کی سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کا بننا شارٹ پوزیشن کے لئے ایک شاندار موقع فراہم کرے گا جس کے بعد 1.3340 کے سپورٹ لیول تک کمی اور اس کا بریک ڈاؤن ملے گا

یہاں خریداروں کی سرگرمی میں کمی اور اس کے ساتھ ساتھ اس سطح کا نیچے سے اوپر کی جانب کا ٹیسٹ اور بریک ڈاؤن 1.3276 اور 1.3232 تک تنزلی کے لئے ایک اضافی انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا - ایک مزید آگے کا ہدف 1.3173 کا ایریا ہوگا جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں

اگر امریکی دورانیہ میں پئیر میں اضافہ کے ساتھ ساتھ 1.3389 پر فروخت کنندگان کی کمزور سرگرمی ملتی ہے جہاں موونگ ایوریج فروخت کنندگان کی حمایت میں ہیں تو فروخت کو ملتوی کر دینا بہتر ہے - 1.3389 کی سطح کے ٹوٹ جانے پاؤنڈ میں ایک تیز رفتار اضافہ ملے گا - اس صورت میں آپ کو 1.3435 یا مزید اوپر 1.3489 کے گرد سے فروخت کرنے کی تجویز دی جاتی ہے جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

دی سی او ٹی رپورٹس (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) برائے 15 فروری میں لانگ پوزیشنز میں ایک تیز رفتار اضافہ جب کہ شارٹ پوزیشن میں کمی درج کی گئی ہے - جس کی وجہ سے ڈیلٹا اپنی مثبت قدر میں واپس آیا ہے - اگرچہ بنک آف انگلینڈ کی میٹنگ کے نتائج حیران کُن نہ تھے لیکن منتظمین کی جانب سے مالیاتی پالیسی میں زیادہ جارحانہ انداز میں سختی کے اشاروں سے بڑے تاجران میں خطرہ مول لینے کی سکت بڑھی ہے

اگر روس اور یوکرائن کے مابین متنازعہ صورتحال نہ ہوتی جو کہ نئی سطح پر پہنچ گئی ہے تو پاؤنڈ میں بھرپور بہتری کو ذہن میں رکھا جاسکتا تھا - اسی دوران پُر خطر اثاثہ کی مزید طلب پر سوالیہ نشان ہے - یہ بھی حقیقت ہے کہ برطانوی معیشت اپنے بہترین وقت سے نہیں گُزر رہی اور کسی بھی لحمہ معاشی ترقی کی رفتار واضح طور پر سُست پڑ سکتی ہے - قیمتوں میں اضافہ مستقبل قریب میں بہتری کے عمل کی رفتار پر اثر انداز ہوسکتا ہے

بہرحال ریٹیل سیلز کی حالیہ عمدہ رپورٹس نے اُمید کا دیا جلائے رکھا ہے - یہ اشاریہ میں مضبوط اضافہ کا عکاس ہے - یہ حقیت ہے کہ ماہِ جنوری میں انفالیشن کی سطح میں تبدیلی نہیں ملی تھی اور سالانہ بنیادوں پر اس میں کسی تبدیلی کا نہ ہونا بنک آف انگلینڈ کے منصوبوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے جس سے پالیسی کو سخت کرنے کے عمل میں میانہ روی برتی جاسکتی ہے

روس اور یوکرائن کے درمیان علاقائی سیاسی صورتحال کے تناظر میں مزید واقعات کے ساتھ ساتھ اس سال مارچ میں مستقبل میں انٹرسٹ ریٹ کے حوالے فیڈرل ریزرو سسٹم کے فیصلہ کُن اقدامات - یہ تمام عوامل پاؤنڈ کے خریداروں پر دباؤ ڈالنا جاری رکھیں گے

بعض تاجران کو یہ توقع ہے کہ امریکی مرکزی بنک مزید جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے 0.25 فیصد کی بجائے یک بار 0.5 فیصد تک ریٹس میں اضافہ کرسکتا ہے - یہ امریکی ڈالر کے لئے ایک طرح سے بُلش اشارہ ہے

سی او ٹی رپورٹ برائے 15 فروری یہ ظاہر کرتی ہے نان کمرشل نیٹ پوزیشنز 44،709 سے 50،151 تک بڑھ گئی ہیں جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 53،254 سے 47،914 کی سطح تک کمی ہوئی ہے - اس وجہ سے نان کمرشل نیٹ پوزیشنز میں منفی 8545 سے 2247 تک اضافہ ہوا ہے - ہفتہ وار اختتامی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1.3537 کے مقابلہ میں 1.3532 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت یومیہ 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو بئیرز مارکیٹ کو ظاہر کرتا ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی اوسط حد 1.3435 کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے موجود رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز (بولینجر بینڈز) - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

9 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جوڑا بھی جمعہ کو انہی وجوہات کی بناء پر کم تجارت کرتا

Paolo Greco 11:03 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعہ کو کم تجارت کی، اور اس کی معروضی وجوہات تھیں۔ تاہم،

Paolo Greco 11:03 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ کے رجحان میں ایک بار پھر تبدیلی

جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا کم ٹریڈ کر رہا تھا، اور چونکہ ٹرینڈ لائن قیمت کے بہت قریب تھی، یہاں

Paolo Greco 10:59 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: اس بار ڈالر کب تک بڑھے گا؟

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی نسبتاً ہلکی کمی کو جاری رکھا اور دن کا اختتام چڑھتے ہوئے جانے والے

Paolo Greco 10:58 2025-06-09 UTC+2

6 جون 2025 کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی تجزیہ

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی، حالانکہ ایک بار پھر اس کی کوئی ظاہری

Paolo Greco 20:10 2025-06-06 UTC+2

6 جون 2025 کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی تجزیہ

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی جوڑے نے جمعرات کو فائدہ کے ساتھ تجارت جاری رکھی۔ ECB کی طرف سے تازہ ترین مانیٹری پالیسی میں نرمی

Paolo Greco 20:07 2025-06-06 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 6 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1407 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر مارکیٹ میں داخلے کے فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:56 2025-06-06 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 6 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3544 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر مارکیٹ میں داخلے کے فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:44 2025-06-06 UTC+2

5 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے کم اتار چڑھاؤ اور اوپر کی طرف تعصب کے ساتھ تجارت

Paolo Greco 11:56 2025-06-05 UTC+2

5 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ڈالر پھر سے بے بس ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے ایک بار پھر زیادہ تجارت کی۔ جیسے ہی جوڑی میں معمولی اصلاح شروع ہوتی

Paolo Greco 11:54 2025-06-05 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.