empty
 
 
24.03.2022 06:02 PM
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 24 مارچ۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ پاؤنڈ ایک نئے زوال کے لیے تیار ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی کرنسی کی جوڑی نے بدھ کو تقریباً مثالی حرکت دکھائی۔ دن کے دوران دو اہم تقاریر ہوئیں، بینک آف انگلینڈ کی گورنر اینڈریو بیلے اور فیڈرل یزرو کے چئیرمیں جیروم پاول، لیکن ان کا جوڑی پر کوئی اثر نہیں پڑا تھا۔ لیکن افراطِ زر کی رپورٹ پر اثر پڑا۔ تاہم، وہ نہیں جس پر زیادہ تر تاجر اعتماد کر سکتے ہیں۔ برطانیہ میں افراطِ زر کی شرح بڑھ کر 6.2% ہو گئی، جو پہلے سے بہت زیادہ امید افزا پیش گوئیوں سے تجاوز کر گئی۔ تاہم، ترقی کی بجائے، برطانوی کرنسی نے زوال کا مظاہرہ کیا، جو کہ منطقی نہیں تھا۔ تاہم، ہمیں یاد ہے کہ ایک دن پہلے، پاؤنڈ نے بھی بالکل غیر منطقی اضافہ دکھایا تھا۔ لہٰذا، ہم فرض کر سکتے ہیں کہ قرض ادا کر دیا گیا ہے. اس حقیقت کے باوجود کہ پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی حالیہ ہفتوں میں بڑھ رہی ہے، ہم اب بھی یقین رکھتے ہیں کہ ایک نئے زوال کا امکان زیادہ ہے۔

جہاں تک تجارتی اشاروں کی بات ہے وہ بہت اچھے تھے۔ پہلا فروخت کا اشارہ تھا جو یورپی سیشن کے آغاز میں بنا، جب قیمت 1.3273 کی سطح سے نیچے ٹوٹی، اور وہ مضبوط ترین اور منافع بخش نکلا۔ قیمت اس کی تشکیل کے بعد 85 پوائنٹس سے نیچے گئی اور ابتدائی طور پر کریٹیکل لائن کو عبور کیا۔ تاہم، کچھ دیر بعد، یہ پھر بھی کیجن سن لائن سے اوپر ترتیب پائی اس لئے فروخت کا اشارہ منسوخ ہو گیا اور مختصر پوزیشنز کو بند کرنا چاہئیے تھا۔ اس کے نتیجے میں، 50-60 پوائنٹس کمانا ممکن تھا اور طویل پوزیشنز کھولنا ضروری تھا۔ تاہم، طویل پوزیشنز تاجروں کے لئے مزید کوئی منافع نہیں لائیں، کیونکہ جوڑی مزید کوئی طاقتور حرکت نہیں دکھا سکیں۔ یہ ٹرانزیکشن صفر پر دستی طور پر بند ہوئی۔

سی او ٹی رپورٹ:

This image is no longer relevant

جدید کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے تجارتی تاجروں میں بئیرش مزاج میں اضافہ ظاہر کیا۔ تاہم، عام طور پر، حالیہ مہینوں میں بڑے کھلاڑیوں کا مزاج اکثر بدلا ہے، جو اوپر والے چارٹ میں دو اشاروں سے واضح طور پر نظر آتا ہے: وہ مسلسل اپنی حرکت کی سمت بدل رہے ہیں۔ اس وقت کھلی طویل پوزیشنوں کی تعداد مختصر پوزیشنوں کی تعداد سے تقریباً 30,000 کم ہے۔ حالانکہ دو ہفتے پہلے ان کی تعداد تقریباً ایک جیسی ہی تھی۔ اس سے پہلے، ہم نے یہ نتیجہ اخذ کیا تھا کہ بڑے کھلاڑی برطانوی پاؤنڈ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے تھے، لیکن ہم نے اس حقیقت کی طرف بھی توجہ مبذول کرائی تھی کہ جغرافیائی سیاسی صورتِ حال کی پیچیدگی کے ساتھ، امریکی کرنسی کی مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، جو سی او ٹی رپورٹ کے ڈیٹا کو "غلط ثابت" کر سکتی ہے۔ تاہم، اب غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی موجودہ تصویر پہلے ہی سی او ٹی رپورٹوں کے مطابق ہونے لگی ہے۔ لہٰذا، پاؤنڈ اب زوال کے ایک نئے دور کے آغاز میں ہے۔ لیکن حالیہ ہفتوں میں یہ صرف گر رہا ہے، اب اوپر کی جانب کی اصلاح شروع ہو سکتی ہے اور پھر ہر چیز سیاسی جغرافیائی پسِ منظر پر منحصر ہو گی۔ تاجروں کے مزاج کی طرح، مارکیٹ کی صورتِ حال تیزی سے بدل سکتی ہے۔ ایک ماہ پہلے، بہت کم لوگوں کا خیال تھا کہ یورپ کے مرکز میں ایک بہت بڑے علاقے پر مسلح تصادم شروع ہو سکتا ہے۔ لہٰذا، آپ کو ہر چیز کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے، اور سی او ٹی رپورٹوں کو صرف تشخیص اور پیش گوئی کے اضافی عنصر کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ مارچ 24۔ یورپی کرنسی کے پاس ابھی بھی بحالی کے لئے کچھ نہیں ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ مارچ 24 ۔ برطانوی پاؤنڈ کی متاثر کن قلابازیاں اور تاجروں کے لیے ایک ساتھ دو جال۔

یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 24 مارچ۔ جوڑی کی حرکت اور تجارتی ٹرانزیکشنز کا تفصیلی جائزہ۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 1 گھنٹہ

This image is no longer relevant

تکنیکی تصویر گھنٹہ وار ٹائم فریم پر بہت عجیب دکھائی دیتی ہے۔ جوڑی پہلے ہی دو بار اوپر جانے والے چینل کے نیچے ترتیب پائی ہے اس لئے اس بات کا امکان نہیں ہے کہ بریک آؤٹ کو غلط سمجھا جا سکتا ہے۔ نتیجتاً، ہم برطانوی پاؤنڈ کے نئے زوال کی توقع کر سکتے ہیں، لیکن اب تک قیمت کریٹیکل لائن کو اعتماد سے عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی، اس لئے ہم ترقی کا ایک دور دیکھ سکتے ہیں۔ پاؤنڈ بہت مشکل سے بڑھ رہا ہے، بہت کچھ 24 گھنٹے کے ٹائم فریم پر کریٹیکل لائن پر منحصر ہے۔ ہم 24 مارچ کو درج ذیل اہم سطحوں کو نمایاں کرتے ہیں۔1.3087، 1.3194، 1.3273، 1.3367۔ سینکو اسپین بی (1.3115) اور کیجن سن (1.3190) لائنیں بھی اشارے کے ذرائع ہو سکتی ہیں۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں سے "پلٹاؤ" اور "پیش رفت" ہو سکتے ہیں۔ جب قیمت درست سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئیے۔ اس کے علاوہ چارٹ پر سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں ہیں جن کا استعمال ٹرانزیکشن پر منافع حاصل کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ برطانیہ اور امریکہ میں جمعرات کو کوئی اہم واقعات کا ہونا طے نہیں ہیں، اس لئے جوڑی کے لئے سمت کا انتخاب کرنا زیادہ مشکل ہو گا۔ اتار چڑھاؤ میں کمی اور جوڑی میں غیر واضح حرکات ہو سکتی ہیں۔ آپ کو اس کے لئے تیار رہنا ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی قیمتوں کی سطحیں وہ سطحیں ہیں جو خرید اور فروخت کے دوران اہداف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں پر منافع لے سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ وار ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback