empty
 
 
19.04.2022 07:01 PM
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 19 اپریل۔ سی او ٹی رپورٹ۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ آہستہ آہستہ لیکن یقینی طور پر، پاؤنڈ گرنا جاری ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی تقریباً اسی طرح تجارت کر رہی تھی جس طرح یورو/امریکی ڈالر نے پیر کو کی۔ دن کے دوران اتار چڑھاؤ کم تھا، حرکت فلیٹ سے ملتی جلتی تھی، لیکن برطانوی کرنسی نے پھر بھی نیچے کی جانب کی حرکت جاری رکھی۔ اگر پیر کے روز بھی، صفر معاشی اعدادوشمار اور بنیادی پس منظر کے ساتھ، پاؤنڈ قیمت میں گرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے، تو بُلز کے لیے چیزیں واقعی بُری ہیں۔ اصولی طور پر، اب ہم صرف 1.2981 کی سطح پر ایک نئے زوال کا انتظار کر سکتے ہیں، جہاں سے جوڑی پہلے کم از کم دو بار اچھل چکی تھی۔ اس بار زیادہ امکان ہے ہے کہ ایک پیش رفت ہو جو بئیرز کے لئے مزید نیچے کی جانب کی حرکت کا راستہ کھول سکے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس بار تاجروں کو پاؤنڈ کی فروخت جاری رکھنے کے لئے بنیادی طور پر نئی معلومات کی ضرورت نہیں ہے۔ اور بگڑتا ہوا جغرافیائی سیاسی پس منظر تمام خطرناک کرنسیوں پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔

جہاں تک تجارتی اشاروں کی بات ہے، پیر کو کوئی بھی تشکیل نہیں پایا۔ قیمت امریکی تجارتی سیشن کے آغاز کے دوران 1.3050 کی انتہائی سطح تک پہنچ رہی تھی، لیکن پھر بھی اس پر کام نہیں ہو سکا۔ اس لئے کل تجارتی ڈیلز کو کھولنا ضروری نہیں تھا۔ شاید یہ سب سے بہتر ہے، کیونکہ دن کے دوران تحریک بہترین سے دور تھی۔

سی او ٹی رپورٹ:

This image is no longer relevant

جدید کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے برطانوی پاؤنڈ پر پیشہ ور تاجروں کے مابین بئیرش مزاج میں مضبوطی دکھائی ہے۔ ہفتے کے دوران، غیر تجارتی گروپ نے 300 طویل پوزیشنز بند کیں اور 10,900 مختصر پوزیشنز کھولیں۔ لہٰذا، غیر تجارتی تاجروں کی نیٹ پوزیشن میں مزید 11,000 کی کمی آئی۔ ایسی تبدیلیاں پاؤنڈ کے لئے نمایاں ہیں۔ غیر تجارتی گروپ نے پہلے ہی کُل 88,600 مختصر پوزیشنز اور صرف 35,500 طویل پوزیشنز کھولیں۔ لہٰذا ان قدروں میں فرق تقریباً تین گنا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پیشہ ور تاجروں کا مزاج اب "بئیرش" ہے۔ لہٰذا، یہ ایک اور عنصر ہے جو برطانوی کرنسی کے زوال کے تسلسل کے حق میں بولتا ہے۔ نوٹ کریں کہ پاؤنڈ کے لیے سی او ٹی رپورٹوں کا ڈیٹا یورو سے بالکل مختلف ہے۔ پاؤنڈ کے مطابق، بڑے کھلاڑیوں کا مزاج ہر دو مہینوں میں بدلتا ہے، لیکن اس وقت یہ مارکیٹ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے بالکل مطابقت رکھتا ہے۔ اس وقت، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن پہلے ہی اس سطح تک گر چکی ہے جہاں پاؤنڈ کے گرنے کا آخری دور ختم ہوا تھا (پہلے اشارے پر سبز لکیر)۔ لہٰذا، ہم یہ اندازہ بھی لگا سکتے ہیں کہ آئندہ ہفتوں میں پاؤںڈ نیا اضافہ شروع کرنے کی کوشش کرے گا۔. تاہم، موجودہ بنیادی اور جغرافیائی سیاسی پسِ منظر برطانوی کرنسی کی مضبوط نمو کی توقع کرنے کی اچھی وجوہات نہیں دیتا۔

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 19 اپریل۔ کیف اور ماسکو کے درمیان کوئی امن معاہدہ نہیں ہے اور نہ ہو سکتا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 19 اپریل۔ یوکرین کے تنازعے سے بنیادی طور پر امریکہ کو فائدہ ہوتا ہے۔ یورو اور پاؤنڈ کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔

یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 19 اپریل جوڑی کی حرکت اور تجارتی ٹرانزیکشنز کا تفصیلی جائزہ۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 1 گھنٹہ

This image is no longer relevant

گھنٹہ وار ٹائم فریم پر پاؤنڈ نیچے کے رجحان میں رہتا ہے اور یہ 15 ماہ کی کم سطحوں سے دور نہیں ہے۔ لہٰذا، پچھلے ہفتے کی طاقتور حرکات کو مدنظر رکھتے ہوئے، مجموعی تکنیکی تصویر کسی بھی طرح تبدیل نہیں ہوتی۔ ابھی تک کوئی رجحان لائن یا چینل نہیں ہے اور جوڑی کی حرکات کی پیش گوئی کرنا انتہائی مشکل ہے اور بدنظمی کا شکار ہے۔ یہ پچھلے پانچ تجارتی دنوں پر واضح طور پر قابل توجہ ہے جس کے دوران ہم نے مضبوط نمو، زوال، اور کم اتار چڑھاؤ کے ساتھ فلیٹ دونوں کا مشاہدہ کیا۔ 19 اپریل کو ہم درج ذیل اہم سطحوں کو نمایاں کرتے ہیں۔ 1.2981-1.2987، 1.3050، 1.3119، 1.3175۔ سینکو اسپین بی )1.3078( اور کیجن سن )1.3058( لائنیں بھی اشارے کے ذرائع ہو سکتی ہیں۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں سے "پلٹاؤ" اور "پیش رفت" ہو سکتے ہیں۔ جب قیمت درست سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئیے۔ اس کے علاوہ چارٹ پر سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں ہیں جن کا استعمال تجارت پر منافع حاصل کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ برطانیہ میں ایک بار پھر منگل کو کوئی اہم واقعات یا اشاعتیں ہونا طے نہیں ہیں۔ امریکہ میں معاشی واقعات کا کیلنڈر بھی مکمل طور پر خالی ہے۔ دن میں مارکیٹ کے پاس ردعمل کے لئے کچھ نہیں ہو گا، اس لئے ہمیں کل مضبوط رجحانی حرکات کی توقع نہیں ہے۔ بہرحال، پاؤنڈ میں زوال جاری رہ سکتا ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی قیمتوں کی سطحیں وہ سطحیں ہیں جو خرید اور فروخت کے دوران اہداف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں پر منافع لے سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ وار ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، تاجروں کے غیر تجارتی گروپ کے کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback