empty
 
 
25.04.2022 02:34 PM
یورو / جی بی پی تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 25 اپریل 2022

یورو / جی بی پی کے سابقہ تجزیہ میں، ہم نے تجویز کیا تھا موجودہ اضافہ کو مارکیٹ میں داخل ہونے اور جب قیمت ریزسٹنس کی سطح 0.8340 ( 4 گھنٹوں والے چارٹ پر 144 ای ایم اے)، 0.8346 (200 ایس ایم اے) اور 0.8353 (50 ای ایم اے روزانہ چارٹ پر) پر پہنچ رہی ہو تو ہمیں دونوں کے لئے اس کو ایک آسان موقع کے طور پر لینا چاھیے

تاہم، شارٹ پوزیشنز میں داخل ہونے کے بارے میں ہمارے "مارکیٹ میں" جارحانہ مفروضے کی تردید کرتے ہوئے، اضافہ کی تصحیح مزید بڑھ گئی تھی ۔ یہ محتاط تاجران کے لئے ذیادہ مناسب رہا تھا - 0.8309 کے سپورٹ لیول کا ٹوٹ جانا (فی گھنٹہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) سیل کا اشارہ بنے گا - سپورٹ لیول کا بریک ڈاؤن نہیں ہوا تھا اور پئیر اہم ریزسٹنس لیول 0.8450 (یومیہ چارٹ میں 200 ای ایم اے) تک گیا تھا

لیکن رجحان اتنی جلدی نہیں ٹوٹا ہے

This image is no longer relevant

لہذا، زیرسٹنس کی سطحیں 0.8450 اور 0.8480 (ہفتہ وار چارٹ پر مقامی ریزسٹنس کی سطح اور 50 ای ایم اے) کے قریب، ہم نے پینڈنگ سیل لمٹ آڈر لگایا ہے جس کی وجہ یورو / جی بی پی کی 2021 میں شروع ہونے والے عالمی تنزلی کے رجحان میں واپس آنے کی اُمید ہے

This image is no longer relevant

شارٹ پوزیشنوں کے دوبارہ شروع ہونے کا پہلا اشارہ اہم سپورٹ لیول 0.8412 (روزانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے) کا ٹوٹ جانا ہوگا، اور اس کی تصدیق مقامی سپورٹ لیول 0.8380 کا ٹوٹ جانا ہوگا۔

This image is no longer relevant

ایک متبادل صورتحال میں، یورو / جی بی پی میں اضافہ جاری رہے گا اور 0.8510 کی مقامی مزاحمتی سطح کا ٹوٹ جانا پئیر کے لیے 0.8625 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے ) کی اہم طویل مدتی ریزسٹنس کی سطح کی طرف راستہ کھول دے گا۔ اس سطح سے اوپر والے زون میں اضافہ کا مطلب یورو / جی بی پی کے طویل مدتی بئیرش رجحان کو توڑنا ہے۔

سپورٹ کی سطحیں: 0.8412, 0.8400, 0.8380, 0.8350, 0.8336, 0.8310, 0.8260, 0.8230, 0.8200, 0.8145

ریزسٹنس کی سطحیں: 0.8450، 0.8480، 0.8510

تجارتی تجاویز

سیل لمٹ 0.8440، 0.8450، 0.8470۔ سٹاپ لاس 0.8520۔

سیل سٹاپ : 08410 ، سٹاپ لاس - 0.8435 - ٹیک پرافٹ : 0.8400, 0.8380, 0.8350, 0.8336, 0.8310, 0.8260, 0.8230, 0.8200, 0.8145

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback