empty
 
 
30.05.2022 03:44 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 30 مئی 2022


ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.7190 کے قریب تجارت کر رہا ہے، پچھلے ہفتے کی اختتامی قیمت سے 32 پپس اوپر ہے ۔ پئیر مثبت صورتحال کو قائم رکھے ہوئے ہے، اہم ترین ریزسٹنس کی سطح 0.7240 (روزانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے) اور 0.7270 (200 ای ایم اے روزانہ چارٹ پر) کی طرف جھُکی ہوئی ہے۔

This image is no longer relevant

ریزسٹنس کی ان اہم سطحوں سے نیچے تجارت کرتے ہوئے، اے یو ڈی / یو ایس ڈی بئیرش مارکیٹ زون میں موجود ہے۔ لہذا، اہم سپورٹ لیول 0.7165 (روزانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) کا ٹوٹ جاتا مختصر پوزیشنوں کے دوبارہ شروع کرنے کا پہلا اشارہ ہوگا، اور اہم قلیل مدتی سپورٹ لیول 0.7128 کا ٹوٹ جانا (4 گھنٹے پر 200 ای ایم اے چارٹ)، 0.7085 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے) تصدیق کرے گا۔

This image is no longer relevant

اس صورت میں، اے یو ڈی / یو ایس ڈی یومیہ اور ہفتہ وار چارٹ پر ڈیسنڈنگ چینل میں خاصا نیچے چلا جائے گا، جس کی زیریں حد 0.6800 کی سطح کے قریب ہے۔

This image is no longer relevant

متبادل صورتحال میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.7240، 0.7270 کی ریزسٹنس کی سطحوں کی طرف تصحیحی اضافہ کو جاری رکھے گا۔ اہم ریزسٹنس کی سطح 0.7310 تک مزید اضافہ اور بریک آؤٹ (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے، ماہانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) 0.7600 (ماہانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) کی طویل مدتی ریزسٹنس کی سطح تک اضافہ کے لیے لازمی صورتحال بناتا ہے، جو بئیرز مارکیٹ کو طویل مدتی بُلش مارکیٹ سے الگ کرتا ہے 0.7650 کی ریزسٹنس کی سطح کا ٹوٹ جانا (ماہانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے) بالآخر اے یو ڈی / یو ایس ڈی کو طویل مدتی بُلش مارکیٹ کے زون میں لے جا سکتا ہے۔

This image is no longer relevant

سپورٹ لیولز : 0.7165, 0.7128, 0.7085, 0.7064, 0.7037, 0.7000, 0.6970, 0.6800, 0.6450

ریزسٹنس لیولز : 0.7200, 0.7240, 0.7270, 0.7310, 0.7400, 0.7440, 0.7510, 0.7555, 0.7600, 0.7650

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 0.7145. سٹاپ لاس 0.7210. حصّولِ نفع : 0.7128, 0.7085, 0.7064, 0.7037, 0.7000, 0.6970, 0.6800, 0.6450

بائے سٹاپ 0.7210. سٹاپ لاس 0.7145. حصّولِ نفع 0.7240, 0.7270, 0.7310, 0.7400, 0.7440, 0.7510, 0.7555, 0.7600, 0.7650

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback