empty
 
 
07.07.2022 04:30 PM
ایکس اے یو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 07 جولائی 2022

This image is no longer relevant

ایکس اے یو / یو ایس ڈی میں مسلسل چوتھے مہینے میں کمی جاری ہے۔ جیسا کہ ہم نے 05/02/2022، 05/23/2022، اور 06/02/2022 کے اپنے سابقہ تجزیات میں تجویز کیا تھا، 1851.00 کا سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد، ایکس اے یو/ یو ایس ڈی کی کمی حالیہ بیلنس لائن کی طرف جاری رہے گی جو 1800.00 کی سطح سے گُزر رہی ہے

This image is no longer relevant

پھر ہماری متبادل صورتحال نے کام کیا، جس کے مطابق 1800.00، 1785.00 کی سپورٹ لیولز کا ٹوٹ جانا ایکس اے یو / یو ایس ڈی کو 1738.00، 1700.00 کے اہم ترین سپورٹ لیولز کی طرف مزید کمی کے لئے دھکیل دے گا۔ یہ صورتحال کام کر رہی ہے، اور جیساء کہ ہم نے گمان کیا تھا قیمت 1700 ڈالر کی جانب جا رہی ہے لیکن اس کے لیے 1746.00 (ہفتہ وار چارٹ پر 144 ای ایم اے) کے مضبوط طویل مدتی سپورٹ لیول پر قابو پانا ضروری ہے۔ اس کے ٹوٹ جانے کے بعد کے اہداف 1687.00 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 1682.00 (دسمبر 2015 سے اضافہ کی ویوو کا 38.2% فیبوناچی ریٹریسمنٹ اور 1050.00 کی سطح) کی کلیدی سپورٹ لیولز ہوں گے۔

This image is no longer relevant

بدلے میں، 1668.00 (ماہانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) کے سپورٹ لیول کا ٹوٹ جانا ایکس اے یو / یو ایس ڈی کے طویل مدتی بُلش رجحان کو توڑنے کے خطرات کو بڑھا دے گا

ایک متبادل صورتحال میں، 1746.00 کی سپورٹ لیول سے واپسی ہوگی ، اور ایکس اے یو / یو ایس ڈی میں ایک اضافہ کی تصحیح موجودہ سطحوں سے اس "بیلنس لائن" تک اضافہ کے امکان کے ساتھ شروع ہو جائے گی جس کی ہم نے نشاندہی کی ہے جو کہ 1800.00 ڈالر کی سطح سے گزر رہی ہے۔

سونے کی قیمت کو روسی معیشت کے خلاف پابندیوں کے اگلے دور کے حصے کے طور پر یورپی یونین، امریکہ، برطانیہ اور جاپان کو روسی سونے کی برآمدات پر ممکنہ پابندیوں سے سپورٹ مل سکتی ہے۔

روس کی جانب سے یورپی یونین ، امریکہ ، برطانیہ اور جاپان کو سونے کی برآمدات پر پابندیوں کے سبب سپورٹ مل سکتی ہے جو کہ روسی معیشت کے لئے پابندیوں کے اگلے دور کا حصّہ ہے

This image is no longer relevant

شرح سود میں اضافے سے معیشت پر بڑھتے ہوئے منفی اثرات کے بارے میں ایف ای ڈی انتظامیہ کے بیانات، جو امریکی مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی میں سختی کے تسلسل میں ایک توقف کا باعث بن سکتے ہیں، کمزور ہوتے ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافے کو اُبھار سکتے ہیں۔ یہ ایک روایتی دفاعی اثاثہ کے طور پر جانا جاتا ہے، خاص طور پر جغرافیائی سیاسی اور افراط زر کے خطرات کی صورتحال میں ہے ۔ یہ وہ دور ہے جس کا ہم اس وقت تجربہ کر رہے ہیں۔


سپورٹ لیولز : 1746.00, 1733.00, 1700.00, 1687.00, 1682.00, 1668.00

ریزسٹنس لیولز : 1785.00, 1795.00, 1800.00, 1828.00, 1832.00, 1847.00, 1875.00

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 1731.00. سٹاپ لاس 1751.00. ٹیک پرافٹ 1700.00, 1687.00, 1682.00, 1668.00

بائے سٹاپ 1751.00. سٹاپ لاس 1731.00. ٹیک پرافٹ 1785.00, 1795.00, 1800.00, 1828.00, 1832.00, 1847.00

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback