empty
 
 
31.01.2023 04:13 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی: 31 جنوری کو شمالی امریکہ کے سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ۔ صبح کی تجارت کا جائزہ۔ پاؤنڈ میں کمی جاری ہے۔


جی بی پی / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنا

دن کے پہلے نصف حصے میں، بازار میں داخل ہونے کا صرف ایک اشارہ تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالیں اور صورتحال کا تجزیہ کریں۔ سابقہ پیشن گوئی میں، میں نے آپ کی توجہ 1.2312 کی سطح کی طرف مبذول کرائی تھی اور اس سے لانگ پوزیشنیں کھولنے کی سفارش کی تھی۔ یورپی دورانیہ میں، برطانوی پاؤنڈ تیزی سے گرا اور 1.2312 پر مصنوع بریک آؤٹ بنا۔ تاہم، قیمت میں 20 پپس کا اضافہ ہوا، اور بڑے خریداروں کے دوبارہ مارکیٹ میں آنے کا امکان نہیں ہے۔ دن کے دوسرے نصف حصے میں تکنیکی تصویر قدرے بدل گئی۔

This image is no longer relevant


جب تک پئیر 1.2312 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے تب تک ہم پئیر کی قیمت میں بحالی کی توقع کر سکتے ہیں۔ مارکیٹ امریکہ میں صارفین کے اعتماد کے اشارے کے ڈیٹا پر ردعمل ظاہر کر سکتی ہے۔ تاہم، 1.2312 پر مصنوعی بریک آؤٹ بڑے کھلاڑیوں کی موجودگی کی تصدیق کر سکتی ہے جو مستقبل قریب میں پئیر میں اضافہ پر شرط لگاتے ہیں۔ خاص طور پر، بینک آف انگلینڈ کے اجلاس کے بعد، جہاں ریگولیٹر شرح سود میں اضافہ جاری رکھے گا۔ کمزور امریکی اعدادوشمار کے پس منظر میں ہم بُلش رفتار اور 1.2367 پر واپس آنے پر بھی اعتماد کر سکتے ہیں۔ اگر قیمت اس سطح سے اوپر جاتی ہے، تو ہم جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں تیزی سے اضافہ دیکھ سکتے ہیں کیونکہ بُلز کے پاس 1.2444 کے قریب ایک نئی ماہانہ بلندی تک پہنچنے کا حقیقی موقع ہوگا۔ اگر قیمت اس سطح سے اوپر جاتی ہے اور ساتھ ہی نیچے کی طرف ٹیسٹ بھی کرتی ہے، تو یہ 1.2487 تک بڑھ سکتی ہے، جہاں تاجر منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر بُلز 1.2312 کی حفاظت کرنے میں ناکام رہے تو صورتحال ان کے قابو سے باہر ہو جائے گی۔ پئیر پر دباؤ بڑھنے کا امکان ہے، جو جوڑی کی سمت کو واپس کر دے گا۔ اس وجہ سے، بہتر ہے کہ برطانوی پاؤنڈ خریدنے میں جلدی نہ کریں۔ آپ 1.2266 کی نچلی سطح کے قریب کمی اور مصنوعی بریک آؤٹ پر لمبی پوزیشنیں کھول سکتے ہیں۔ کوئی بھی 1.2172 سے ری باؤنڈ پر جی بی پی خرید سکتا ہے، جس سے 30-35 پپس کی یومیہ تصحیح کی اجازت ملتی ہے۔

جی بی پی / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں

بئیرز نے دن کے پہلے نصف حصے میں اپنی سرگرمی میں اضافہ کیا لیکن 1.2312 کو توڑنے میں ناکام رہے۔ غالب امکان ہے، یہ دن کے دوسرے نصف حصے میں ہوگا، لہذا اس سطح پر پوری توجہ دیں۔ اب بئیرز 1.2312 کا قابو دوبارہ حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ ایک ہی وقت میں، انہیں 1.2367 کی ریزسٹنس سطح کا دفاع کرنا نہیں بھولنا چاہیے۔ موونگ اس سطح سے اوپر گزر رہی ہے۔ موونگ ایوریج بئیرز کی حمایت میں ہے ۔ یہ حقیقت بھی پئیر میں اضآفہ صلاحیت کو محدود کرتی ہے۔ اگر کمزور امریکی اعدادوشمار کے بعد قیمت بڑھ جاتی ہے تو، 1.2367 پر صرف ایک مصنوعی بریک آؤٹ 1.2312 پر ہدف کے ساتھ شارٹ پوزیشن کھولنے کا اشارہ دے سکتا ہے۔

اگر اس سطح کو توڑ لیا جاتا ہے اور نیچے سے ٹیسٹ جاتا ہے، تو بُلش صورتحال ختم ہو سکتا ہے، جس سے 1.2266 کی طرف فروخت کا اشارہ ملتا ہے۔ اگلا ہدف 1.2172 پر واقع ہے، جہاں تاجر منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ تاہم، اگر جی بی پی / یو ایس پئیر بڑھتا ہے اور ہم دن کے دوسرے نصف حصے میں 1.2367 پر بئیرز کی طرف سے کمزور سرگرمی دیکھتے ہیں، تو بُلز مارکیٹ میں واپس آجائیں گے اور اسے قابو میں لے لیں گے، جس سے تیزی کے رجحان کی ترقی کا اچھا امکان ہے۔ اس صورت میں، 1.2444 پر ماہانہ اونچائی کے قریب ایک مصنوعی بریک آؤٹ مختصر پوزیشنوں میں داخلے کا نقطہ بنا سکتا ہے۔ اگر وہاں کوئی سرگرمی نہیں ہے تو، 1.2487 کی اونچائی سے جی بی پی فروخت کرنا بہتر ہوگا، 30-35 پپس کی یومیہ تنزلی کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant


یہ کہ 24 جنوری کی کمٹمنٹس آف ٹریڈرز کی رپورٹ کے مطابق، لانگ اور شارٹ پوزیشنوں کی تعداد میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔ تاہم، کمی قابل قبول تھی، خاص طور پر ان مسائل کی تعداد کے ساتھ جن کا برطانیہ کی حکومت اب سامنا کر رہی ہے، جیسے کہ ہڑتالوں اور اجرتوں میں اضافے کے مطالبات کے ساتھ جدوجہد کرنا اور ساتھ ہی ساتھ افراط زر میں مسلسل کمی کو حاصل کرنے کی کوشش کرنا ہے- لیکن فی الحال یہ سب کچھ ابھی اپنی اہمیت کی کمی کا شکار ہیں کیونکہ ہم سنٹرل بینک کی میٹنگیں ہونے کا انتظار ہے۔ فیڈرل ریزرو اور اس کی متوقع کم جارحانہ پالیسی اور بینک آف انگلینڈ، جو ممکنہ طور پر جارحانہ لہجہ برقرار رکھے گا، کیونکہ اس نے شرحیں 0.5 فیصد بڑھانے سے انکار کر دیا ہے۔ اس سب کا برطانوی پاؤنڈ پر مثبت اثر پڑے گا، اس لیے میں توقع کرتا ہوں کہ کرنسی مزید بڑھے گی جب تک کہ کچھ غیر معمولی نہ ہو۔ تازہ ترین سی او ٹی رپورٹ کے مطابق، مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 7,476 کی کمی سے 58,690 تک کم ہو گئیں۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 6,713 کی کمی سے 34,756 تک کم ہوئیں ہیں۔ نتیجتاً، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ایک ہفتہ قبل -24,697 کے مقابلے -23,934 پر آئی ہیں۔ اس قسم کی معمولی تبدیلی طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر متاثر نہیں کرتی، اس لیے ہم برطانیہ میں میکرو اکنامک رپورٹس اور بنک آف انگلینڈ کے فیصلے پر نظر رہیں گے۔ جی بی پی / یو ایس ڈی کی ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.2290 کے مقابلے میں 1.2350 تک بڑھ گئی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کے اشارے

موونگ ایوریج

پئیر 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کر رہا ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر اوپر جاتا ہے اور انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.2367 پر ریزسٹنس فراہم کرے گی

تکنیکی انڈیکیٹرز کی وضاحت

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر (موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس - کنورجنس / ڈائیورجن برائے موونگ ایوریج ) تیز ای ایم اے پریڈ 12 سُست ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 09

بولنجر بینڈز (بولینجر بینڈز) پریڈ 20

غیر کمرشل تاجر - قیاس آرائیاں کرنے والے جیسے ریٹیل تاجر، ہیج فنڈز، اور بڑے ادارے جو فیوچرز مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور کچھ ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

غیر تجارتی لانگ پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی کُل کُھلی لانگ پوزیشنز کو ظاہر کرتی ہیں۔

غیر تجارتی مختصر پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی کل مختصر کُھلی پوزیشن کو ظاہر کرتی ہیں۔

مجموعی طور پر غیر تجارتی نقد پوزیشن کا توازن غیر تجارتی تاجروں کی مختصر اور طویل پوزیشنوں کے درمیان فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback