empty
 
 
02.10.2023 08:14 PM
اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2023

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی نے دباؤ میں ہفتہ کا آغاذ کیا ہے۔ اچہی موکو کلاؤڈ کے تناظر قیمت ڈیلی چارٹ میں مندی کے رجحان میں رہتی ہے۔ قیمت ڈیلی کومو (کلاؤڈ) سے نیچے موجود ہے۔ پچھلے ہفتے قیمت صرف 1.0612 پر ٹینکن سین (ریڈ لائن انڈیکیٹر) پر مضبوط ریزسٹنس تلاش کرنے کی توقع کے مطابق اوپر گئی تھی ۔ قیمت اس ریزسٹنس کی سطح پر مسترد ہو رہی ہے۔ بڑے اضافہ کی امید کے لیے بلز کو کم از کم 1.0612 سے اوپر بریک کی ضرورت ہوگی۔ کیجن سین (پیلی لکیر والا انڈیکیٹڑ) 1.0717 پر اگلی ریزسٹنس ہے۔ مارکیٹ کے موجودہ حالات اس علاقے کی طرف اچھال کا جواز پیش کرتے ہیں لیکن قلیل مدتی رجحان کے الٹ جانے کا کوئی نشان نہیں ہے۔ چی کو اسپین (بلیک لائن انڈیکیٹر) کینڈل سٹک پیٹرن (بیئرش) کے نیچے رہتا ہے۔ بئیز رجحان پر قابو میں رکھتے ہیں اور اچہی موکو کلاؤڈ اس کی تصدیق کرتا ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback