empty
 
 
27.08.2013 05:46 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے لئے تجارتی تجاویز اور تیکنیکی انڈیکٹرز برائے اگست 27 ، 2013

This image is no longer relevant

مضبوط بلش پریشر دیکھا گیا تھا 50 فیصد فی بوناسی کی  ری ٹیسٹنگ کے دوران جو کہ ذریعہ بنا بلش رجحان کے مّٰغلوب ہونے کا ، کینڈل سٹک بڑھ رہی ہے 5400۔1 کے لیول تک جو کہ فیبوناسی کا 8۔61 فیصد ہے  یہ براہ راست 78 فیصد فیبوناسی تک رستہ ہموار تھا جو کہ 5550۔1 کے لیول کے قریب تھا  اور ایک عارضی انٹر ڈے ریسزٹنس لیول تخلیق کیا کہ  جو کہ پانچ دن کے لئے قیمت کو نیچے رہا یہاں تک کہ بلش بریک آوٹ ہوا 15 اگست کو-

کیبل نے نیچے سے اوہر جاتے ہوئے لیولز 4800۔1 ، 5100۔1 ، 5210۔1 اور موجودہ 5420۔1 کے سپورٹنگ لیول بنائے جیسا کہ چارٹ میں ظاہر ہوتا ہے

 

 

بنیادی سپلائی زون 5750۔1 کے قرہب لگا اور ہر اس بندے کے لئے ایک واضح اشارہ تھا کہ جو یہ مارکیٹ خریدنا چاھتا تھا-

بنیادی ڈیمانڈ لیولز 5530۔1 اور 5420۔1 پر بلترتیب لگے ہم ان ڈیمانڈ لیولز کے قریب پرائس ایکشن دیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ ٹرینڈ کی طرف جاسکیں

 

This image is no longer relevant

اوپر دئیے گئے چارٹ کی روشنی میں کیببل کا رجحان اوپر جارہا ہے جو کہ خیال کئے گئے بڑھتے ہوئے رجحان کے مطابق ہے جس کی اپر لمٹ 5690۔1 سے 5700۔1 ہوگی کہ اگر قابل قدر سپلائی سپورٹ اوور باٹ پئیر کی جانب سے ملتی ہے تو-  

بئیرش پریشر لگایا گیا تھا تاکہ ایک کمزور آپ ٹرینڈ لائن جو کہ 5560۔1 کے قریب ٹوٹی تھی کیونکہ یہ 5540۔1 کی طرف راستہ بنا رہی تھی 78 فیصد بیبونسی -  

5530۔1 کا پرائس لیول ایک واضح ٹارگٹ تھا 5690۔1 کے سیلرز کے لئے جہاں بلش پریشر آسکتا تھا اس لئَ ضروری ہے کہ پرائس ایکشن 5540۔1 کے نیچے فکس ہوتے دیکھا جائے کیونکہ ممکن ہے کہ یہ بئیرز کو 5415۔1 کی طرف پش کرنے کے قابل کردے

مضبوط بلش پریشر دیکھا گیا تھا 50 فیصد فی بوناسی کی  ری ٹیسٹنگ کے دوران جو کہ ذریعہ بنا بلش رجحان کے مّٰغلوب ہونے کا ، کینڈل سٹک بڑھ رہی ہے 5400۔1 کے لیول تک جو کہ فیبوناسی کا 8۔61 فیصد ہے 

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback