empty
 
 
17.09.2013 08:18 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے تجزیہ بتاریخ 17 ستمبر 2013

This image is no longer relevant

 

تفصیل :

اگر ہم چارٹ پر نظر ڈالیں تو 4 آوور چارٹ اور 60 منٹ چارٹ اس کو ظاہر کرتے ہیں کہ رجحان آپ ورڈ ہے –  ہم نے تمام تین اووسکیلیٹرز ایم اے سی ڈی 8،17،9 آر ایس آئی 14 ، اور سٹاک ایسٹک 5،3،3 ان میں شامل ہیں-  میں پرائس ایکشن کے بیچ ڈائیورجنس نوٹ کی ہے – ہمیں آپ سائیڈ موومنٹ برائے کرنسی پئیر کا خیال کرنا ہوگا خصوصا اگر یہ 5917۔1 کے لیول سے اوپر ٹوٹتا اور بند ہوتا تو اس کا ہدف 5929۔1 کا ایم 3 لیول ہوگا جو کہ پہلا اور ریزسٹنس ہدف ہے- 5940۔1 کا لیول 1 مشروط ہے- بہرحال تیس منٹ چارٹ میں ایم اے سی ڈی 8 ، 17 ، 9 اور آر ایس آئی 14 ابھی بھی صفر لائن سے نیچے ہیں جس کا تعلق ایم اے سی ڈی اور آر ایس آئی کے لیول 50 سے نیچے ہیں- جو کہ مارکیٹ میں تنزلی کے رجحان کی جانب اشارہ ہے-براہ کرم 5872۔1 کے لیول پر سپورٹ تین پر توجہ دیں اور یہ ٹوٹتا ہے اور پئیر اس کے نیچے بند ہوتا ہے تو اس بات کا امکان ہے کہ یہ 5861۔1 کے ایم 1 لیول تک واپس جائے گا جو کہ پہلا ٹارگٹ ہوگا اور سپورٹ 2 5849۔1 کے دوسری ہدف پر ہے جو کہ مشروط ظاہر ہوتا ہے

 

انٹرا ڈے پیوٹ پیوٹ لیولز:

ریزسٹنس 3 : 6008۔1

مڈ پوائنٹ 5 : 5997۔1

ریزسٹنس 2 : 5985۔1

مڈ پوائنٹ 4 : 5963۔1

ریزسٹنس 1: 5940۔1

مڈ پوائنٹ 3 : 5929۔1

پیوٹ پوائنٹ : 5917۔1

مڈ پوائنٹ 2: 5895۔1

سپورٹ 1: 5895۔1

مڈ پوائنٹ 1 :5861۔1

سپورٹ 2 :  5849۔1

مڈ پوائنٹ 0 : 5827۔1

سپورٹ 3 : 5804۔1

 

خیر اندیش

عارف ممکر

آفیشل تجزیہ کار برائے انسٹا فاریکس گروپ

انسٹا فریکس گروپ

http://instaforex.com

[email protected]  ای میل :

Arief.ifx_jakartaیاہو اور سکائپ آئی ڈیز :

blog.mt5.com/arief

http://www.mt5.com/forex_analysis_award/profile/index/arief

مشتری ہوشیار باش

مارجنز پر فاریکس تجارت کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے اور ممکن ہے کہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے یکسر مفید نہ ہو- بہت ذیادہ لیوریج آپ کے خلاف اور حق میں بھی جاسکتی ہے- فاریکس میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کے اہداف بہت واضح ہونا ضروری ہیں- آپ کو ایک خاص تجربہ کا حامل ہونا پڑے گا اور آپ میں نقصان ہونے کے سبب برداشت کرنے کی سکت بھی ہونا ضروری ہے – اس بات کا مکمل احتما ل ہے کہ آپ کی کچھ یا تمام سرمایہ کاری ضائع ہو جائے لہذا اتنا ہی لگائیں کہ جتنا برداشٹ ہو سکے اس نقصان کا جہاں ادراک ہونا اذ حد ضروری ہے وہاں یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ آپ اس سے بچاو کی تدابیر بھی اختیار کرسکتے ہیں جیسے کہ ماہرین کی رائے لے سکتے ہیں

 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback