empty
 
 
15.11.2013 09:04 AM
یورو ۔ یو ایس ڈی کے روزانہ کے ٹیکنیکل لیولزبرائے 15 نومبر 2013

This image is no longer relevant

 

یورو زون سے کچھ خبریں متوقع ہیں جیسے کہ آٹلی کا ٹریڈ بیلنس سالانہ سی پی آئی ، کوور / بنیادی سی پی آئی سالانہ بنیادوں کا ، اگرچہ آج ایکوفن میٹنگ بھی ہونی ہے – یوایس مارکیٹ میں جو اہم خبریں متوقع ہیں ان میں ایمپائیر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ماہانہ امپورٹ پرائس ، کپیسیٹی یوٹیلازیشن ریٹ ، ماہانہ صنٰعتی پیداواری رپورٹ اور ہول سیل انونٹری رپورٹ آنے کی توقع ہے اس تمام کا مارکیٹ میں مناسب حد تک اثر ہوگا

 

آج کے ٹیکنیکل لیولز:


 بریک آوٹ بائے لیول : 3519۔1

سٹرانگ ریزسٹنس / مضبوط مزاحمت : 3511۔1

اوریجنل ریزسٹنس / اصل مزاحمت : 3498۔1

انر سیل ایریا : 3485۔1

ٹارگٹ انر ایریا : 3453۔1

انر بائے ایریا : 3421۔1

اوریجنل سپورٹ : 3408۔1

سٹرانگ سپورٹ : 3395۔1

بریک آوٹ سیل لیول :3387۔1

 

تفصیلات :

آج اس کے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز بلترتیب 3408۔1 اور 3498۔1 کے ہیں- جبکہ ان کے ساتھ ساتھ مضبوط سپورٹ کا درجہ 3395۔1 اور مضبوط مزاحمتی درجہ 3511۔1 تجویز کیا جاتا ہے-

اگر آج یہ 3387۔1 کے درجہ سے نیچے بند ہوتا اور بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ بئیرش رجحان کی مضبوطی کی جانب ایک اشارہ ہوگا اور اسی طرح اگر یہ بریک آوٹ کرتا ہے اور 3519۔1 سے اوپر بند ہوتا ہے تو یہ بلش رجحان کی مضبوطی کو ظاہر کرے گا- تجربہ کار تاجروں کے لئے خرید کا لیول / درجہ 3421۔1 تجویز کیا جاتا ہے اور فروخت کا درجہ / لیول 3485۔1 تجویز کیا جاتا ہے- ان دونوں صورتوں میں 3453۔1 کا لیول بطور ہدف ہوگا-

 

خیر اندیش

عارف ممکر

آفیشل تجزیہ کار برائے انسٹا فاریکس گروپ

انسٹا فریکس گروپ

http://instaforex.com

[email protected]  ای میل :

Arief.ifx_jakartaیاہو اور سکائپ :  :

blog.mt5.com/arief

http://www.mt5.com/forex_analysis_award/profile/index/arief

مشتری ہوشیار باش

مارجنز پر فاریکس تجارت کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے اور ممکن ہے کہ تمام سرمایہ کاروں کے لئے یکسر مفید نہ ہو- بہت ذیادہ لیوریج آپ کے خلاف اور حق میں بھی جاسکتی ہے- فاریکس میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کے اہداف بہت واضح ہونا ضروری ہیں- آپ کو ایک خاص تجربہ کا حاصل کرنا ہوگا اور آپ میں نقصان کو برداشت کرنے کی سکت بھی ہونا لازم  ہے – اس بات کا مکمل احتما ل ہے کہ آپ کی کچھ یا تمام سرمایہ کاری ضائع ہو جائے لہذا اتنا ہی لگائیں کہ جتنا برداشت ہو سکے-  اس میں نقصان کا جہاں ادراک ہونا اذ حد ضروری ہے وہاں یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ آپ اس سے بچاو کی تدابیر بھی اختیار کرسکتے ہیں جیسے کہ ماہرین کی رائے لے سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback