empty
 
 
18.11.2013 11:20 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی تجزیہ برائے 18 نومبر 2013

This image is no longer relevant

 

اے یو ڈی / یو ایس ڈی تجزیہ برائے 18 نومبر 2013

 

اے یو ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ:

ہمارے آخری تجزیہ  سے اب تک اے یو ڈی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - ایک تصیحی ویوو سوئم {نیلے رنگ } کی برائے بڑی ویوو اے {کالے رنگ }  کی بن رہی ہے-  

جمعہ  کے روز یورپین سیشنز کے دوران ہم نے ایک تنزلی کی موو 9350۔0 کے لیول سے 9309۔0 کے لیول کی جانب دیکھی تھی- ہم اس موو کو ویوو ویوو سوئم نیلے رنگ کا اختتام خیال کرتے ہیں – لیکن نیویارک سیشن کے آغاذ میں یہ صورتحال جاری نہ رہ سکی اور قیمت 9375۔0 کے لیول تک واپس آئی- ابھی یہ 9415۔0 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اور آج ہم اس رجحان میں مزید بڑھوتری دیکھ سکتے ہیں - ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو 3 ویوو 1  کا  8۔161  فیصد ریٹریس  کرے گی – ہم ممکنہ اہداف ویوو 1 کے حوالے سے کچھ اس طرح سے لگا سکتے ہیں پرافٹ ٹیکنگ 9453۔0 جو کہ ویوو اے کا 8۔161 فیصد ہے- ہم ممکنہ نقصان سے بچاو کے لئے 9400۔0 کے لیول پر انولیڈیشن پوائینٹ بطور سٹاپ لاس استعمال کر سکتے ہیں-

متبادل صورت: ہم ابھی بھی نیلے رنگ کی ویوو 5 میں ہیں جو کہ ویوو بی کی ہے – ہم ایک مزید کوشش نیچے کی جانب 9215۔1 کے لیول تک دیکھ سکتے ہیں قبل اس کے کہ یہ واپس اوپر جائے لیکن ہر حال میں اگلے چند سیشنز میں بڑھوتری کی مووز دیکھیں گے

سپورٹ اور ریزسٹنس : ایس 3 : 9256۔0 ، ایس 2 : 9281۔0 ، ایس 1، 9325۔0 ، پی پی : 9350۔0 ، آر 1 : 9394۔0 ، آر 2 : 9419۔0، آر 3 : 9463۔0

تجارتی پیشن گوئی : آج ایلیٹ ویوو کلیہ کے مطابق رجحان میں بڑھوتری کا امکان ہے ۔ اسی وجہ سے 9415۔0 کے لیول پرلانگ پوزیشن9400۔0 کے سٹاپ لاس اور 9453۔0 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ  تجویز کی جاتی ہے-

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback