empty
 
 
18.02.2014 04:16 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 18 فروری 2014 کے لئے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ
This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں مسلسل تنزلی کے رجحان میں تجارت ہورہی ہے اور ایک امپلسیو  ویوو 3 {سبز رنگ} کی برائے بڑی ویوو سی {کالے رنگ} کی بن رہی ہے- ہم اوپر 1 گھنٹہ والے چارٹ میں یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ہم امپلسیو ویوو تین کا 0991۔1 کے لیول سے پیچھا کررہے ہیں ابھی فی الحال صرف ذیلی یووز 1 اور 2 ہی مکمل ہوسکیں ہیں لہذا اس کیموڈٹی پئیر میں 0991۔1 کے لیول کے مقابلہ میں فروخت ایک بہترین حکمت عملی ہوسکتی ہے-ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو تین ویوو اول  کا 8۔161 فیصد اضافہ لے گی اور ہم ویوو اول میں نفع کے حصول کا لیول 0872۔1 پر لگا سکتے ہیں جو کہ ویوو اول کا 8۔161 فیصد ہے- آر ایس آئی انڈیکٹر قدرے ڈائیورجنس ظاہر کررہا ہے جس کا قائم رہنا ضروری ہے کہ جب ویوو 2 تمام 5 ذیلی ویووز کا مکمل کررہی ہے

سپورٹ اور ریزسٹنس لیول

ایس 3 : 0913۔1 ، ایس 2 : 0933۔1 ، ایس 1 : 0948۔1 پی پی : 0968۔1 ،آر 1 : 0983۔1 ،آر 2 : 1003۔1 آر 3 : 1018۔1

تجارتی پیشن گوئی

آج کی ایلیٹ ویوو کلیہ کے مطابق رجحان میں تنزلی کا امکان ہے لہذا 0950۔1 کے لیول پر شارٹ پوزیشن ، 0991۔1 کے لیول پر سٹاپ لاس اور 0872۔1 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ تجویز کی جاتی ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback