empty
 
 
24.03.2014 02:38 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 مارچ 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6480۔1 کے لیول کے نزدیک بلش ٹرینڈ لائن پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے- اگر یہ پئیر ٹرینڈ لائن پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6447۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر یہ ٹرینڈ لائن پر بلش ری باونڈ کرتا ہے تو اس کا 6540۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے جو کہ اس پئیر میں کئی روز تک بلش رجحان بڑھا سکتا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یہ پئیر 6516۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہائیر لوو انداز بنا رہا ہے – جی بی پی / یو ایس ڈ ی 6483۔1 کے لیول سے نیچے مضبوط ہونے کی کوشش میں ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ 6435۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے – بہرحال ہم آپ کو فروخت کے آڈرز دیتے ہوئے احتیاط کرنے کی تجویز دیتے ہیں- ایم اے دی ڈی انڈیکٹر اوور سولڈ زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6507۔1 اور 6464۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے جہاں ایک پوائنٹ آف کنٹرول موجود ہے- اگر پئیر 6464۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6419۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- مزید یہکہ اگر یہ پئیر 6507۔1 کے لیول سے اوپر مضبوط ہوتا ہے تو اکس 6544۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈ ی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6464۔1 کے لیول پر ہے ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6419۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6510۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback