empty
 
 
24.03.2014 02:37 PM
سونا / گولڈ کا 24 مارچ 2014 کے لئے کا ٹیکنکل تجزیہ
This image is no longer relevant

                ٹیکنکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : 8 ایچ چارٹ کے مطابق سونا ابھی بھی 00۔25/00۔1320 کے لیولز کے گرد فی الوقت فوری سپورٹ کی تلاش میں ہے – یہاں ایک بلش رد عمل اس بات کی تصدیق کرے گا کہ بلز قابو میں ہیں اور 00۔80 / 00۔1370 کے لیول کی جانب کی ایک کوشش ہورہی ہے فی الوقت تجویز یہ ہے کہ انتظار کیا جائے اور ذیادہ قیمت پر فروخت کا مواقع دیکھیں جائیں

دوئم : فوری ریزسٹنس لیولز 00۔80 / 00۔1370 کے لیولز پر ہیں جو کہ 00۔1388 کا لیول ہوسکتا ہے جبکہ سپورٹ لیولز 00۔1310 پر ہے جو کہ 40۔1230 اور بلترتیب اس سے نیچے بلترتیب ہو ہوسکتا ہے

سوئم : صورتحال کے مطابق ٹرینڈ لائن اب ٹوٹ چکی ہے جو کہ قریب مدتی تناظر میں 00۔1310 کے لیول کی جانب مزید بیئرش موو کی جانب اشارہ کررہی ہے- بہرحال کچھ بھی ہو 00۔60 / 00۔1250 کا لیول خرید کا مناسب لیول ہے

تجارتی تجاویز

فی الوقت صبر کیا جائے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback