empty
 
 
24.03.2014 04:37 PM
سونے کا 24 مارچ 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی امید تھی اور قیمت نے اوسط سے  ذیادہ حجم پر 35۔1314 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے– ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم ایک مضبوط سپلائی کو دیکھ سکتے ہیں جس میں اوسط سے کم حجم موجود ہے جس نےتوقع کے مطابق بئیرش تصیحی مرحلہ لیا ہے– سونے میں بئیرش تصیحی مرحلہ جاری ہے اور میں نے پہلا تنزلی کا ممکنہ لیول جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور مجھے 2۔38 فیصد ایف آر کو 00۔1312 کے لیول پر حاصل کیا تھا جو کہ تقریبا ٹیسٹ ہو چکا ہے– خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کئے جانے چاھیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر1 : 02۔1335

آر2: 28۔1336

آر3 : 30۔1338

سپورٹ لیولز 

ایس1 : 98۔1330

ایس2 : 72۔1329

ایس3: 70۔1327

تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے خرید کے حوالے سے محتاط رہیں سونا بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع دیکھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback