empty
 
 
01.07.2014 03:13 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی میں کل کے سیشن کے دوران بُلش موومینٹم بنایا ہے اور اب پئیر 7100۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ ہوا ہے اس کا اگلا ہدف 7169۔1 کا ریزسٹنس لیول ہے اگر پئیر 7169۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 7403۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یہ پئیر 7100۔1 کے لیول کے نزدیک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے کیونکہ ادھر بُلش ٹرینڈ لائن ہے اگر پئیر 7190۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اسکا 7300۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جو کہ ایک مضبوط بُلش مضبوطی / کنسولیدیشن ہوگا کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 7100۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اب پئیر اس لیول سے اوپر لوئیر ہائی انداز بنا رہا ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 7150۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 7200۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 7150۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 7200۔1 اور سٹاپ لاس لیول 7100۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback