empty
 
 
04.07.2014 06:40 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 04 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

جب سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی بُلز 1200۔1 کے لیول سے اوپر مارچ 20 سے کوئی قابل قدر مومینٹم بنانے میں ناکام رہے ہیں پئیر بننے والے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب جارہا ہے جس کی وجہ سے قیمت 0910۔1 – 0850۔1 {50 – 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز برائے ڈیلی چارٹ} کی جانب  چند دفعہ گئی تھی  

یو ایس ڈی/ سی اے ڈی پئیر نے 0910۔1 -0950۔1 کے لیولز کے گرد ایک مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جس کی وجہ جاری بئیرش مومینٹم کا تسلسل بنا ہے

پئیر دو اہم فیبوناسی لیولز کے درمیان بننے والے کنجیشن زون میں پھسا ہوا ہے یہاں تک کے بئریش بریک ڈاون بئریش سائیڈ پر ہوجائے

ممکنہ بئریش اہداف بلترتیب 0685۔1 – 0725۔1 کے لیول پر وزٹ ہوئے تھے جو کہ جاری بئیرش چینل کی زیریں حد ہے

بُلش پرائس ایکشن ممکنہ طور پر 0655۔1 – 0630۔1 کے لیولز کی ری ٹیسٹنگ پر بنے گا جو کہ دسمبر 2013 میں بننے والی سابقہ بُلش امپلس کا مرکز تھا

تھا لہذا یہ پرائس ایکشن ری ٹیسٹنگ پر ممکنہ خرید کے انٹری کے لئے دیکھا جانا چاھیے – ایس ایل 0600۔1 کے لیول پر بطور ڈیلی کلوز ہونی چاھیے

براہ کرم یہ بات قابل توجہ ہے ایک غیر یقینی کی صورتحال حالیہ لیولز کے گرد بن رہی ہے اور یہ صورتحال بُلز کی روایت کو اس کے سٹاپ لاس اور ممکنہ اہداف کے ساتھ بے معنی کرتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback