empty
 
 
07.07.2014 06:18 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 07 جولائی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیدڈی / یو ایس ڈی کا رسک سیکیوڈ لوئیر انداز میں کنسولیڈیٹ ہونا متوقع ہے جس پر ڈآلر کی مثبت صورتحال ، بہترہوتے اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی سیلز اور سب ڈیوڈ رسک ایپی ٹائٹ ہے لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے خساروں پر نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک کا ہاکش نقطہ نظر برائے مانیٹری پالیسی اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرسٹ ریٹ کا فرق اثر انداز ہوا ہے ڈیلی چارٹ منفی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک اوور باٹ زون سے نیچے آرہا ہے ، ایم اے سی ڈی ایکپونینشیل موونگ ایوریج کے خلاف بئیرش کراس اوور بنا رہا ہے اگرچہ ان سائیڈ ڈے رینج انداز جمعہ کے روز مکمل ہوگیا تھا

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 88۔0 اور دوسرا ہدف 8835۔0 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 87۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 8680۔0 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 8725۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیول

0.8800

0.8835

0.8860

سپورٹ لیول

0.87

0.8680

0.8650


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback