empty
 
 
15.08.2014 12:34 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 15 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کل 9300۔0 کے لیول پر کلوز ہوا تھا اس کے علاوہ قیمت 6۔23 فیصد فیبوناسی ریسٹنس سے گزشتہ تین دن سے اوپر ہے اتنی ہی اہم یہ بھی ہے کہ مارکیٹ میں سکون کی کیفیت ہے اور آج مزید اوپر 9330۔0 کے لیول کی جانب جائے گا اسی طرح یہ بات بھی نوٹ کی جانی چاھیے کہ قیمت نت 9371۔1 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس بنائی ہے مزید یہ کہ مضبوط لیولز ابھی بھی 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور 6۔23 فیصد کے درمیان ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں ہے – اسی طرح مارکیٹ بُلش اشارے دینا شروع کرے گی تاکہ 9300۔0 کے لیول سے بُلش موقع بنائے گا جو کہ 9371۔0 کے مضبوط ریزسٹنس لیول کی جانب جائے گا اس تمام کے علاوہ یہ بات بھی نوٹ کی جانی چاھیے کہ 9371۔0 کا لیول ڈبل باٹم بنائے گا اسی دوران بُلز کو اس موقع پر پُل بیک کے لئے دباو کا سامنا کرنا پڑے گا – اس کے نتیجہ میں 9371۔0 کے لیول پر سیل نفع بخش ہوسکتی ہے {قلی مدتی تناظر} جس کا ہدف 9333۔0 کا لیول ہوگا جو کہ آج 9300۔0 کے لیول کی جانب جاسکتا ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback