empty
 
 
16.09.2014 03:15 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 16 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس مسلسل 29۔84 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کی رینج میں حرکت کررہا ہے کیونکہ یہ اس چارٹ میں اوور باٹ ہے – ابھی یو ایس ڈی ایکس ایک بڑا تصیحی عمل شروع کرسکتا ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس 74۔83 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 22۔83 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس بُلش ٹرینڈ لائن پر مسلسلس سپورٹ حاصل کررہا ہے جو کہ 20۔84 کے لیول پر موجود ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی ایکس 47۔84 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش کرے تا کہ 06۔85 کے لیول تک اوپر جاسکے – ابھی یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 18۔84 کے سپورٹ لیول پر ری باونڈ کی کوشش میں ہے تا کہ 37۔84 کے ریزسٹنس لیو ل تک اوپ جاسکے – اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 60۔84 کا لیول ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف اُسی صورت میں لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزستنس لیول 18۔84 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 37۔84 اور سٹاپ لاس لیول 99۔83 پر ہے 
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback