empty
 
 
17.09.2014 06:35 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 17 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 29۔84 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بُلش انداز بنانے کی کوشش میں ہے ابھی یو ایس ڈی ایکس 74۔83 کے سپورٹ لیول تک نیچے آسکتا ہے جو کہ آنے والے چند دنوں میں ہوگا کیونکہ یہ پئیر اس چارٹ میں تصیحی مووز بنارہا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہونے کے ساتھ ساتھ منفی زون میں بھی ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : اس انسٹرومنٹ نے 35۔84 کے لیول پر ٹرینڈ لائن سے نیچے بئیرش انداز بنایا ہے اور ابھی یو ایس ڈی ایکس 75۔83 کے لیول تک نیچے آیا ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 95۔82 کا سپورٹ لیول ہوگا جہاں 200 ایس ایم اے موجود ہے – ایم اے سی ڈی منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر اس چارٹ میں ری باونڈ کیا ہے ابھی تک یو ایس ڈی ایکس 18۔84 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 37۔84 کے لیول تک قلیل مدتی تناظر میں اوپر جانا متوقع ہے – جب کہ دوسری جانب اگر یو ایس ڈی ایکس حالیہ لیولز سے پُل بیک کرتا ہے تو اس کا 73۔83 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 18۔84 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 37۔84 اور سٹاپ لاس لیول 99۔83 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback