empty
 
 
13.10.2014 03:49 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 13 اکتوبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیات

جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے – جسکی وجہ ڈالر کی بہت ذیادہ مضبوط انڈر ٹون ، سرمایہ کاروں میں رسک ایورژن کے بڑھنے کے سبب سافٹ جی بی پی / جے پی وائے کراس میں سٹرلنگ کی سیلز ہے – لیکن جی بی پی / جے پی وائے نقصانات کو ایف ای ڈی سے پہلے سال 2015 کے اوائل میں بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ بڑھنے کی توقعات کے ساتھ ساتھ توقع سے کم اگست میں برطانیہ کے گوبل گُڈز خسارہ 1۔9 بلیین برطانوی پاونڈ {جب کہ اس کی پیشن گوئی 7۔9 بلین کی تھی} سافٹ یورو / جی بی پی کراس میں سٹرلنگ کی طلب اور بہتر ہوتے جی بی پی / اے یو ڈی اور جی بی پی این ذیڈ ڈی کراس نے ٹیمپر کیا ہے  

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش موڈ میں ہے ، سٹاک ایسٹک اوور سولڈ زون میں رُکا ہوا ہے 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریجز میں کمی ہورہی ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن اپنے پہلے ہدف 172 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اس لیول کی بریک کی صورت میں یہ 60۔171 کے لیول کی جانب جائے گا – پیوٹ پوائنٹ 60۔173 پر ہے – اگر قیمت مخالف سمت میں جاتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو یہ مزید اوپر جائے گی – اس صورت میں لانگ پوزیشن پہلے ہدف 05۔174 اور دوسرے ہدف 35۔174 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں

ریزسٹنس لیولز

174.05

174.35

175

سپورٹ لیولز

172

171.60

171.25


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback