empty
 
 
17.10.2014 09:40 AM
یورو / جے پی وائے کا 17 اکتوبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

اجمالی جائزہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014 بوقت 08:30 سی ای ٹی

ویوو اے کالے رنگ کی آخر کار مکمل ہوگئی ہے اور متوقع لیول حاصل ہوگیا ہے اور حتی کہ نیچے کی جانب ٹوٹ بھی گیا ہے جس کے بعد اس نے اوپر کی جانب باونس کیا تھا – بہرحال کی لیول / اہم لیول ابھی تک قائم ہے اور مارکیٹ ابھی بھی ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 30۔136 سے نیچے ہے – صرف اوپر کی جانب کا بریک آوٹ جو کہ اس ایریا سے اوپر ہو بُلش اشارہ ہوگا – لیکن براہ کرم یہ بات ذہن میں رہے کہ مارکیٹ ابھی بھی تصیحی نظام کے بڑے ٹائم فریم میں ہے {زگ ریگ یا تکون} اور پرائس ایکس بہت ذیادہ اتار چڑھاو کا حامل ہوسکتا ہے – صرف 11۔134 کے نیچے کی جانب کا بریک قدرے بُلش نظریہ / تجزیہ کی نفی ہوگا

سپورٹ / ریزسٹنس

ڈبلیو ایس 2 : 98۔133

سوئنگ لوو : 11۔134

ڈبلیو ایس 1 : 66۔134

انٹرا ڈے سپورٹ : 08۔135

ہفتہ وار پیوٹ : 30۔136

انٹرا ڈے ریزسٹنس لیول 40۔136

ٹیکنیکل ریزسٹنس / اہم لیول : 55۔136

تجارتی تجاویز : جب تک قیمت 55۔136 کے لیول سے نیچے ہے صرف سیل کی ڈیلز پر توجہ مرکوز رہنی چاھیے – لیکن اس لیول سے اوپر کا کوئی بھی بریک آوٹ بُلش ہی ہوگا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback