empty
 
 
05.11.2014 12:50 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 05 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ایچ 4 چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 35۔87 کے مضبوط ریزسٹنس لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے اور ابھی یو ایس ڈی ایکس بُلش ٹرینڈ لائن پر سپورٹ حاصل کررہا ہے جو کہ 00۔87 کے لیول پر ہے – یہ ایریا یو ایس ڈی ایکس کو ایک نئی بُلش جہت فراہم کرے گا لہذا ممکنہ ری باونڈ کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

ایچ 4 چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93۔87 / 35۔87

ایچ 4 چارٹ سپورت لیولز : 75۔86 / 00۔87


This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ایکس نے 90۔86 کے لیول پر ری باونڈ کیا ہے جہاں انسٹرومنٹ نے ری باونڈ کیا تھا بُلش سفر میں اس کا اگلا ہدف 28۔87 کا لیول ہوسکتا ہے لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ یو ایس ڈی ایکس نے حالیہ گھنٹوں میں کمزوری ظاہر کی ہے اور ممکنہ طور پر یہ 72۔86 کے لیول سے نیچے آنے کے لئے بئریش انداز بنا رہا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیول : 58۔87 / 28۔87

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 72۔86/ 00۔87 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 28۔87 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 58۔87 اور سٹاپ لاس لیول 00۔87 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback