empty
 
 
10.11.2014 04:31 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 05 نومبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے ایک رینج میں تجارت کررہا ہے – اس کی وجہ کمزور یوایس ڈی / جے پی وائے اور جاپان ایکسپورٹ سیلز ہے – لیکن جی بی پی / جے پی وائے کی ڈاون سائیڈ کو جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب ، بہتر ہوتا جی بی پی / یو ایس ڈی اور بہتر ہوتی رسک ایپی ٹائٹ ہے – جی بی پی کی صورتحال پر توقع سے ذیادہ ستمبر میں گلوبل ٹریڈ خسارہ کا 8۔9 بلین کی سطح پر آنا ہے جب کہ اس کی توقع 4۔9 بلین جی بی پی کی تھی

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملے جُلے رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بُلش ہے ، 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے اوپر ہے اور سٹاک ایسٹک اوور باٹ زون میں بئیرش ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور اس جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن اپنے پہلے ہدف 181 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اور اس لیول کی بریک سے یہ مزید نیچے 85۔179 کےلیول کی جانب جائے گا – پیوٹ پوائنٹ 15۔182 پر ہے – اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو اس صورت میں یہ پیوٹ پوآئنٹ سے اوپر تجارت کرے گی اور اس کا مزید اوپر جانے متوقع ہے – اس صورت میں لانگ پوزیشن پہلے ہدف 80۔182 اور دوسرے ہدف 45۔183 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں

ریزسٹنس لیولز

182.80

183.45

184.30

سپورٹ لیولز

181

179.85

179


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback