empty
 
 
12.11.2014 11:09 AM
یورو / یو ایس ڈی کا 12 نومبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز:

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 2568۔1 کے لیول سے بئیرش ہونے جارہی ہے – 2568۔1 کا لیول ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 بھی ہے – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ گزشتہ ہفتہ کی رینج تنگ تھی اور اس نے ایک ریکٹ اینگل بنایا تھا سپورٹ لیول 2350۔1 کے لیول پر ہے لیکن ڈبل باٹم لیول 2357۔1 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس لیول پہلے ہی 2568۔1 کے لیول پر ہے- اسی طرح یہ 2568۔1 کے لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہے جس کا پہلا ہدف 2462۔1 کا لیول ہوگا تاکہ اس لیول پر کمزور سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے کیونکہ یہ ہفتہ وات پیوٹ پوائنٹ بھی ہے- لہذا یہ تنزلی کا رجحان بنائے گا تاکہ 2357۔1 کے لیول کی جانب نیچے آسکے – بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 2568۔1 کے لیول سے اوپر 2571۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے سپورٹ لیول 2350۔1 کا لیول ہے – مزید یہ کہ آج سے اس ہفتہ کی رینج 219 پپس ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback