empty
 
 
04.12.2014 01:11 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 دسمبر 2014
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 7795۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو برقرار رکھے گا {یہ لیول ایچ 4 چارٹ میں 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے} اسی طرح این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی 7660۔0 کے لیول پر مضبوطی کے اشارے دے گا جو کہ ڈبل باٹم لیول ہے – لہذا پئیر 7795۔0 اور 7660۔0 کے لیولز کے درمیان موو کرے گا – لہذا 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے نیچے 4 ایچ چارٹ میں یہ سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 7700۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 7660۔0 کے لیول کی جانب جائے گا اسی طرح 76660۔0 کا لیول ایک مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا لہذا یہ پرافٹ ٹیکنگ کے لئے ایک اچھا لیول ہوگا یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ پرافٹ ٹیکنگ لیول 00 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے – جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 7660۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 7750۔0 کے لیول کی جانب اوپر جائے گی تاکہ 4 دسمبر میں بُلش مارکیٹ بنا سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback