empty
 
 
04.12.2014 04:54 PM
جی بی پی / جے پی وائَے کا 04 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے لیکن جی بی پی / جے پی وائے پر یورو کی سافٹ صورتحال اور جاپان ایکسپورٹ سیلز کا اثر ہے – لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں مثبت رسک ایپی ٹائٹ ، جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب ، اور بہتر ہوتے یو ایس ڈی / جے پی وائے کی انڈر ٹون ہے – سٹرلنگ کی صورتحال میں یو کے سی آئی پی ایس / مارکٹ سینٹیمنٹ پی آیم آئی کا 6۔58 کی سطح تک نومبر کے ماہ میں جانا جو کہ اکتوبر میں 2۔56 {بمقابلہ 1۔56} رہی تھی ، یو کے ٹریثری چیف جارج اوسبورنے کی تقریر جو کہ برطانیہ کی معیشت کی بہتری کے حوالے سے تھی نے اثر ڈالا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ مکس ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بئریش ہیں لیکن 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں ابھی بھی اضافہ ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

یہ پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 35۔188 اور دوسرے ہدف 90۔188 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 90۔186 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے – اس لیول کی بریک کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 25۔186 تک جاسکتی ہے – پیوٹ پوائنٹ 36۔187 پر ہے

188.35

188.90

189.45

سپورٹ لیولز

186.80

186.25

185.50


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback