empty
 
 
05.12.2014 02:19 PM
سونے کا 05 دسمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی کہ قیمت نے 00۔1197 کا لیول اوسط سے حجم پر ٹیسٹ کیا تھا – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم کم تجارتی حجم دیکھ سکتے ہیں جوکہ خرید کے پُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے – ہمارا فیبوناسی ایکس 8۔61 فیصد 00۔1197 کے لیول پر ٹیسٹ ہورہا ہے – اگر قیمت 00۔1197 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہم 00۔1191 اور 00۔1186 کے لیول کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنَٹ لیولز لگائے تھے تاکہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں اور میں نے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو 00۔1191 کے لیول پر اور 8۔61 فیصد کو 00۔1172 کے لیول پر حاصل کیا تھا – میری تجویز یہ ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں {ریٹریسمنٹ کے بعد } خریداروں کی جانب سے کوئی بھی بڑا رد عمل بُلش تسلس کی جانب اشارہ ہوگا

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 17۔1212

آر 2 : 09۔1215

آر 3 : 83۔1219

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 69۔1202

ایس 2 : 77۔1199

ایس 3 : 03۔1195

تجارتی تجاویز : ریٹریسمنٹ کے بعد {قیمت کے کم ہونے پر} خرید کے مواقع دیکھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback