empty
 
 
15.01.2015 04:26 AM
جی بی پی / یو ایسڈی کا 15 جنوری 2015 کے لئے کا تجزیہ

جی بی پی / یو ایسڈی ڈیلی چارٹ میں بئریش رجحان میں موجود ہے – اگرچہ پئیر بُلش بُلش ریٹریسمنٹ کرسکتا ہے – بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی 5266۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے – اگر یہ اس لیول پر پُل بیک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 5159۔1 کا سپورٹ لیول ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیول : 5266۔1 / 5407۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیول : 5159۔1 / 5015۔1


This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایسڈی 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر بُلش انداز بنا رہا ہے جب کہ یہ پِئیر 5249۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے – بہرحال جیساء کہ پہلے بیان کیا گیا ہے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش رجحان جاری رکھ سکتا ہے اور 5146۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ ایریا میں داخل ہورہا ہے

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیول 5249۔1 / 5295۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیول 5198۔1 / 5146۔1


This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 5198۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5146۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5249۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback