empty
 
 
03.02.2015 12:02 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 03 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹینیکل تجاویز

یورو / یو ایس ڈی کی سپورٹ 1270۔1 کے لیول پر 3 فروری 2015 کے لئے ہے قلیل مدتی تنآظر میں ہفتہ وار پیوٹ سپورٹ کو ظآہر کررہا ہے – مزید یہ کہ بہتر یہ ہوگا کہ اس لیول سے اوپر تاکہ یہ لیول لانگ ٹرم تنآظر میں ری ٹیسٹ ہوسکے – لہذا خرید کی ڈیلز 1270۔1 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کے اہداف 1360۔1 اور 1422۔1 کے لیولز ہوں گے تاکہ ایچ ون چارٹ مین ڈبل ٹاپ تک جاسکے- اس کے برعکس ریزسٹنس لویل 1439۔1 کے لیول پر ہوگا جو کہ اس ہفتہ کی ریزسٹنس 1 ہے – لہذا تنزلی کی موو ممکنہ طور پر 1456۔1 کے لیول سے نیچے ہوگی جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اسی چارٹ میں ہے جس کے اہداف 1268۔1 اور 1206۔1 کے لیولز ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کے گرد ہوں گے

مشاھدات

ہمیں آج 64 تا 75 پپس رینج کی توقع ہے

اہم لیول 1268۔1 کے لیول پر موجود ہے

یورو / یو ایس ڈی کی سپورٹ پہلے ہی 1268۔1 کے لیول پر اور مزید یہ کہ اہم سپورٹ لیول 1206۔1 کے لیول پر ہے

اگر قیمت 1268۔1کے لیول سے نیچے کلوز ہونے میں ناکام رہتی ہے تو یہ 1270۔1 کے لیول سے اوپر خرید کا اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 1360۔1 کا لیول ہوگا جو کہ براہ راست 1422۔1 کے لیول کی جانب جائے گا

یہ کہ 1439۔1 کا پرائس لیول ہفتہ وار ریزسٹنس 1 اور 1422۔1 کا لیول ڈبل ٹاپ کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback