empty
 
 
03.02.2015 02:27 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 03 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی تائید میں یورو کی بہتر ہوتی صورتحال ہے جس کی وجہ یونان کے تحفظات ہیں جس سے رسک ایورژن کم ہورہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جاپان امپورٹرز کی جانب سے ڈیمانڈ بھی اثر انداز ہوئی ہے جی بی پی کی صورتحال کو بہتر کرنے میں سی ائی پی ایس / مارکٹ یو کے مینوفکچرنگ انڈیکس کا جنوری میں 0۔53 کے لیول تک  اوپر جانا ہے جب کہ اس کی پیشن گوئی 6۔52 کے لیول کی تھی دسمبر میں یہ 7۔52 رہا تھا جس کہ دراصل 5۔52 کے لیول پر رہا تھا لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے اضافوں کو جاپان ایکسپورٹ سیل نے ٹیمپر کیا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ مثبت ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز سے بڑھ رہا ہے ایم اے سی ڈی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کے برخلاف بُلش کراس اوور بنا رہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔175 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے۔175 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 10۔177 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 70۔177 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 55۔178 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

177.70

178.55

179.

سپورٹ لیولز

175.50

175

174.25


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback