empty
 
 
03.02.2015 03:06 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 03 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

یو ایس ڈی /سی ایچ ایف کا پیر کے روز 2 ہفتہ کا بلند ترین لیول 9347۔0 کو حاصل کرنے کے بعد بُلش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس کی تائید میں اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں فرانک کی سیل ، منفی سوئس انٹرسٹ ریٹ اور ایس این بی سی ایچ ایف سیلنگ انٹرویشن ہے خطرہ ے اور یہ کہ سوئزرلین کی پی ایم ائی کو جنوری میں 2۔48 کے لیول تک نیچے آنا ہے جو کہ دسمبر میں 6۔53 کے لیول پر تھا اس کی پیشن گوئی 2۔49 کی تھی لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے اضآفوں پر کمزور یو ایس ڈی کی صورتحال بھی اثر انداز ہوئی ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بُلش ہیں 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 9365۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 9435۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف  9075۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 8985۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 9150۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.9365

0.9435

0.9465

سپورٹ لیولز

0.9075

0.8985

0.8935


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback