empty
 
 
04.02.2015 01:29 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 04 فروری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی پئیر کل سے سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے اور 1500۔1 کا ریزسٹنس لیول بریک کیا ہے – مزید خرید کے دباو کے ساتھ قیمت 1500۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کلوز ہوسکتی ہے جس سے یہ ایک اور ریزسٹنس لیول 1550۔1 کے لیول کی جانب جائے گی چارٹ میں مضبوط بُلش تصدیقی انداز بن رہا ہے


This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں رجحان تنزلی کے رجحان کے تناظر مین آپ بیٹ ہے- قیمت کا اوپر کی جانب سست لیکن مستحکم آنداز میں جانا ممکن ہے جو کہ اس ماہ کم از کم 500 پپس اوپر جاسکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ واضح پُل بیک کا ساتھ ساتھ ہونا متوقع ہے البتہ یہ مختصر ہوں گے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یورو / جے پی وائے کے ایک اچھے مثبت ربط میں جی بی پی / یو ایس ڈی بھی اوپر کی جانب گیا ہے        قیمت 5150۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے اوپر ہے اور جلد ہی یہ 5200۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول جلد توڑ لے گی 5250۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول سے اوپر کی موو کا مطلب مارکیٹ میں بُلش آووٹ لووک ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے میں آووٹ لووک ابھی بھی پرانا ہی ہے گزشتہ ہفتہ مارکیٹ میں کوئی ذیادہ لین دین نہیں ہوا ہے بجز یہ ہے وقتی اوپر اور نیچے کی جانب کی مووز بنتی رہی ہیں – اس ہفتہ یا تو 00۔119 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جائے گا یا پھر 00۔117 کا ڈیمانڈ لیول نیچے کی جانب ٹوٹ جائے گا – بُلش ہونا ذیادہ ممکن ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ مارکیٹ نارتھ کی جانب جانے کی کوشش مین ہے گزشتہ دو دنوں مین 280 پپس کا اضآفہ اہم ہے – قیمت کا 00۔136 کے سپلائی زون سے اوپر جلد جانا متوقع ہے تب تک ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 کو اوپر کی جانب کراس کرلے گی اور آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر جا چُکا ہوگا

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback