empty
 
 
19.02.2015 09:59 AM
سلور کا 19 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سلور نے توقع کے مطابق کل 20/00۔16 کے لیول سے قبل باونس کیا ہے – دھات ایک اچھے انداز میں 50۔16 کے لیول سے اوپر تجارت کرتی معلوم ہوتی ہے اور یہ اس کا آنے والے دنوں میں 80۔20 / 90۔19 کے لیول کی جانب اضآفہ کرنا ممکن ہے- جیساء کہ یہاں ظآہر یے دھات نے ٹرینڈ لائن سپورٹ سے باونس کیا ہے اور اس کے علاوہ فیبوناسی سپورٹ {کنورجنس} 50/30۔16 کے لیولز کے گرد ہے- فوری سپورٹ لیول 20۔16 کے لیول پر ہے جو کہ 50۔15 اور نیچے کی جانب جائے گی جب کہ ریزسٹنس لیول 50/40۔17 کے لیول پر {عارضی} ہے جو کہ 50۔18 / 90۔18 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا-تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشنز لی جائیں

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 50۔15 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback