empty
 
 
24.02.2015 02:26 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 24 فروری 2014 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی میں ڈیلی چارٹ میں رینج موو کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ یہ انسٹرومنٹ 19۔94 کے سپورت لیول سے اوپر رہنے کی کوشش میں ہے ہم مزید ریلیز کی توقع رکھ سکتے ہیں لیکن ہمیں محتاط رہنا ہوگا کیونکہ یو ایس ڈی ایک درمیانی مدت کے تناظر میں 45۔95 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے – 200 ایس ایم اے بُلش ہے لیکن یو ایس ڈی ایکس میں ایم اے سی ڈی کی حالیہ منفی پوزیشن سے محتاط رہنا چاھیے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں یوایس ڈی ایکس کی بُلش کنسولیڈیشن کی اب تصدیق ہوگئی ہے جس کی وجہ پیر کے سیشن میں 200 ایس ایم اے پر ری باونڈ کا ہونا ہے – اس کے علاوہ یو ایس ڈی ایکس نے 87۔94 کے ریزسٹنس لیول پر پُل بیک کیا ہے لیکن یہ ابھی یح بُلش رجحان میں قائم ہے کیونکہ یہ انسٹرومنٹ دوبارہ اوپر جاسکتا ہے تا کہ 07۔95 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جاسکے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 45۔95 / 96۔96

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 18۔94 / 02۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 87۔94 / 07۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 38۔94 ۔ 02۔94

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 87۔94 ۔ ٹیک پرافٹ لیولز 07۔95 اور سٹآپ لاس لیول 65۔94 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback