empty
 
 
04.03.2015 12:48 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 04 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس ڈیلی چارٹ میں 45۔95 کے ریزسٹنس لیول پر بُلش بریک آوٹ کررہا ہے انسٹرومنٹ اوپر کی جانب 96۔96 کے لیول پر ہدف کئے ہوئے ہے حالیہ موو ہائیر ہائی انداز کے بننے کے بعد جگہ بنا رہی ہے جو کہ بیان کئے گئے ریزسٹنس زون سے نیچے ہے – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ حالیہ بُلش رجحان کے دوران یو ایس ڈی ایکس ایک اور بُلش انداز بنا سکتا ہے

This image is no longer relevant


تین سیشنز میں ایچ ون چارٹ میں سائیڈ وے جانے کے بعد یو ایس ڈی ایکس نے 52۔95 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے – ابھی انسٹرومنٹ اپنے قلیل مدتی ہدف کی جانب جانے کی کوشش میں ہے جو کہ 08۔96 کے ریزسٹنس لیول پر ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلے اہم بلند ترین لیول 85۔96 کے لیول تک جانا ممکن ہے 

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96۔96 / 01۔98

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 45۔95 / 18۔94

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 08۔96 / 85۔96

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 52۔95 / 31۔95

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ میں خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 08۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔96 اور سٹاپ لیول 31۔95 کا لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback