empty
 
 
17.03.2015 12:52 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 17 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے 2703۔1 کے لیول پر دوبارہ ری باونڈ کیا ہے اور 2715۔1 کے لیول کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے – مزید یہ کہ ریزسٹنس لیول ٹوٹ گیا ہے اور اسی لیول پر سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے جو کہ 2703۔1 کا پرائس لیول ہے- مزید یہ کہ ہمیں 2703۔1 اور 2823۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج کی توقع ہے – یہ بات بھی اہم ہے کہ قیمت گزشتہ ہفتہ کے آختتام کے بعد سے سپورٹ لیول سے اوپر ہے لہذا سپورٹ لیول 2705۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2۔88 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے – جب کہ دوسری طرف ہفتہ وار ریزسٹنس 2885۔1 کے لیول پر ہے – لہذا ہمیں اس ہفتہ 180 پپس {2885۔1 – 2705۔1 } کی رینج کی توقع ہے اسی طرح پئیر نے 2705۔1 کے لیول پر مضبوچ سپورٹ بنائی ہے – لہذا یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے بُلش مارکیٹ کے اشارے لہذا مارکیٹ 2705۔1 کے لیول پر بلش موقع بنائے گی جس کا ہدف 2820۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 2880۔1 کے لیول کی جانب جائے گا – بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 2648۔1 کے لیول پر رکھا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback