empty
 
 
07.04.2015 07:01 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 07 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : مارکیٹ میں حالیہ پُل بیک سے قطع نظر بُلش آووٹ لووک قائم ہے – صرف ایک چیز جو کہ بُلش آووٹ لووک کو بے کار کردے گی وہ یہ قیمت 0850۔1 اور 0800۔1 کے سپورٹ لیولز سے نیچے چلی جائے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : پئیر میں حالیہ قلیل مدتی ریلی کے برعکس بئیرش آووٹ لووک ابھی بھی قائم ہے صرف ایک چیز جو کہ بئیرش آووٹ لووک کو ختم کردے کی وہ یہ ہے کہ قیمت 9700۔0 اور 9750۔0 کے ریزسٹنس لیولز سے اوپر نہ چلی جائے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل کچھ واضح بُلش کوشش کررہی ہے جو کہ بیئرز کی جانب سے کبھی کبھار مشکل کا شکار ہورہے ہیں قیمت فی الوقت 4900۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول سے نیچے ہے اگر قیمت 4800۔1 کے ایکیومیلشن لیول تک جاسکتی ہے اور بُلش کوشش کے تحت اس کا اوپر جانا بھی متوقع ہے جس کے چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز بنے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : ین میں حالیہ ہونے والی کمزوری کے سبب یہ پئیر اور کی جانب گیا ہے 50۔119 کا لیول واضح طور پر چیلنج ہورہا ہے اور یہ 00۔120 کے لیول سے اوپر کی کلوزنگ واضح طور پر حالیہ بئیرش آووٹ لووک کے لئے خطرے کا سبب ہوگا – جب تک قیمت 00۔120 کا لیول اوپر کی جانب کراس نہیں کرلیتی تب تک حالیہ بئیرش رجحان کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کراس ابھی فی الوقت مضبوط ہے اور اوپر کی جانب سست لیکن مستحکم انداز میں جارہا ہے یہ صورتحال تب تک جاری ہے کہ جب تک یورو مضبوط ہے – یورو میں کوئی بھی کمزور اس کو کمزور کردے گی کیونکہ ذیادہ تر جے پی وائے پئیرز میں اس ہفتہ آووٹ لووک بئیرش ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback