empty
 
 
07.04.2015 09:43 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 07 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ہائیر ہائی انداز میں تجارت کررہا ہے اس کی وجہ ڈالر کی بہتر ہوتی صورتحال {آئی سی ای سپاٹ ڈالر انڈیکس 07۔97 کے لیول پر کلوز ہوا ہے جو کہ پیر کی صبح 63۔96 کے لیول پر تھا} جس کی یو ایس نان مینوفکچرنگ کا مارچ میں بہتر نتائج ظآہر کرنا ہے – نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی غیر متوقع طور پر 5۔56 کے لیول تک نیچے آئی ہے جو کہ فروری میں 9۔56 کی لیول پر تھی {جب کہ اس کی پیشن گوئی 9۔56} کی تھی – آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ ائمپلائمنٹ انڈیکس مارچ میں 6۔56 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ فروری میں 4۔56 کے لیول پر تھی – نیو آڈرز میں مارچ میں 8۔57 کی سطح تک کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ فروری میں 7۔56 کی سطح پر تھا جب کہ ایکسپورٹ انڈیکس میں 0۔59 کے لیول تک اضافہ ہوا ہے جو کہ پہلے 0۔53 کے لیول پر تھا اس کے علاوہ ایف ای ڈی کے ڈڈلے کا یہ کہنا کہ یو ایس اکنانومی میں مندا کی اہم وجہ سرد موسم سرما کا ہونا ، کمزور ڈیری پرائسسز اور ری باونڈ کرتے اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی سیلز ہے لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں بہتر ہوتی رسک ایپی ٹائٹ اور این ذیڈ ڈی – یو ایس ڈی انٹرسٹ ریٹ کا فرق اثر انداز ہوا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چرٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بُلش موڈ میں ہیں اگرچہ ان سائیڈ ڈے رینج انداز پیر کے روز مکمل ہوا تھا

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7620۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7665۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7460۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7420۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7510۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.7620

0.7665

0.7695

سپورٹ لیولز

0.7460

0.7420

0.7375

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback