empty
 
 
07.04.2015 02:20 PM
سونے کا 07 اپریل 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – توقع کے مطابق قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 32۔1207 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں جو کہ اوسط سے کم حجم کے ساتھ ہے – لوئیر / چھوٹے ٹائم فریمز کے مطابق ہم سیل کی انتہاء {جو کہ فی الحال مخفی ہے} دیکھ سکتے ہیں – ہمارا فیبوناسی ایکس پینشن لیول 100 فیصد 00۔1225 کے لیول پر ٹیسٹ ہوا ہے – قیمت 00۔1207 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہی ہے اگر قیمت 00۔1207 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1194 کے لیول کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 12۔1223

آر 2 : 92۔1225

آر 3 : 47۔1230

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 02۔1214

ایس 2 : 22۔1211

ایس 3 : 67۔1206

تجارتی تجاویز : سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں ، کیونکہ 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول کم و بیش ٹیسٹ ہوگیا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback