empty
 
 
08.04.2015 09:46 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 08 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ ڈالر کی مثبت صورتحال {آئی سی ای سپاٹ ڈالر انڈیکس کا 91۔97 کے لیول پر آنا ہے جو کہ جمعرات کی صبح 07۔97 کے لیول پر تھا کیونکہ توقع سے ذیادہ جابز امایکہ میں ماہ فروری آئی ہیں جو کہ 133۔5 ملین رہی ہیں جب کہ اس کی پیشن گوئی 01۔5 ملین کی تھی ، اس کے علاوہ یو ایس آئی آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم انڈیکس کا 3۔51 کے لیول تک اپریل میں اوپر جانا ہے جو کہ مارچ میں 1۔49 کے لیول پر تھا اور فروری کے یو ایس کنزیومر کریڈٹ میں توقع سے ذیادہ 52۔15 بلین ڈالر کا اضافہ ہونا ہے جس کی پیشن گوئی {0۔12 بلین ڈالر} کی تھی- یہ بات مُسلم ہے کہ امریکہ کی گزشتہ ہفتہ جمعہ کو جاری ہونے والی رپورٹ ایک غیر عمومی صورتحال تھی اور یہ کہ امریکی معیشت پہلی سہہ ماہی کے بعد مضبوطی پکڑے گی اس کے علاہ اثر انداز ہونے والے عوامل میں سب ڈیوڈ رسکی ایپی ٹائٹ ، کمزور ڈیڑی پرائسسز اور کمزور اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی سیلز ہے لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی انٹرسٹ ریٹ کے فرق کے کردار ادا کیا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہورہا ہے لیکن سٹاک ایسٹک نیوٹرل ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7620۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7665۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7460۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7420۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7510۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.7620

0.7665

0.7695

سپورٹ لیولز

0.7460

0.7420

0.7375

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback