empty
 
 
26.05.2015 06:01 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 26 مئی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

آخر کار جی بی پی / یو ایس ڈی پہلے ہی ڈیلی چارٹ میں کمزور کی وجہ سے 5346۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہا ہے – اسی وجہ سے ہم درمیانی اور طویل مدتی تنآظر میں بئیرش آووٹ کی حمایت میں ہیں اس کی ایک وجہ 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس کا ہونا ہے جو کہ اسی ٹائم فریم میں ہے پیٹرن کے حوالے سے پرائس ایکشن بہت ہی بئریش ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ کے مطابق 5443۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش انداز بن رہا ہے اور یہ ابھی 5358۔1 کے سپورٹ زون تک جانے کی کوشش میں ہے اگر پئیر یہ لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا آنے والے گھنٹوں میں 5259۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے اس کے علاوہ ہمارا آووٹ لووک بہت ہی بئیرش ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5543۔1 / 5745۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5346۔1 / 5199۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5443۔1 / 5513۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5358۔1 / 5259۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے / قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 5358۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5259۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5459۔1 کا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback