empty
 
 
27.05.2015 04:02 PM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 27 مئی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس ہفتہ اس میں 120 پپس کی تنزلی ہوئی ہے اور ابھی یہ 0900۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے – چونکہ قیمت مسلسل کمزور ہورہی ہے لہذا 0800۔1 کا سپورٹ لیول اس ہفتہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے بُلز کے لئے 0950۔1 کا ریزسٹنس لیول ایک بڑا ہدف ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس ہفتہ اس میں کم و بیش 100 پپس کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اور ابھی یہ 0500۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر جارہا ہے 9600۔0 کا ریزسٹنس لیول آج یا کل ٹیسٹ ہوسکتا ہے کیونکہ قیمت مسلسل مضبوط ہورہی ہے 9400۔0 کا سپورٹ لیول آنے والے دنوں میں بئیرز کے لئے مشکل پیدا کرے گا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جیساء کہ کل اس کی پیشن گوئی کی گئی تھی 5400۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول نیچے کی جانب ٹوٹ گیا ہے مارکیٹ میں مضبوط بئیرش تصدیقی انداز ہے اور یہ کہ 5300۔1 اور 5250۔1 کے ایکیومیلیشن لیولز نیچے کی جانب ٹوٹ سکتے بہرحال اگر بُلز کچھ ہمت کا مظاہرہ کرتے ہیں تو ایساء ہونا مشکل ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : جب سے یہ 50۔119 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر گیا ہے اس میں 370 پپس سے ذیادہ کا اضافہ ہوا ہے مارکیٹ میں رجحان بہت بُلش ہے جو کہ تب تک جاری رہے گا کہ جب تک یو ایس ڈی میں واضح کمزوری نہیں ہوجاتی – جب کہ یو ایس ڈی مضبوط ہے قیمت اپنا اضافہ کا سفر جاری رکھے گی اور فی الوقت یہ 00۔124 کے سپلائی لیول سے کشمکش میں مصروف ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : ین میں کمزوری کی وجہ سے اس میں بئیرش سفر کا عمل رُکا ہے جو کہ یورو / یو ایس ڈی کی طرح مضبوط ہی ہے – بہرحال رجحان بئیرش ہے کیونکہ ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے نیچے ہے مزید بئیرش موو متوقع ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback