empty
 
 
23.06.2015 01:22 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے 5898۔1 کے ریزسٹنس لیول کے گرد پُل بیک کیا ہے اور ابھی یہ تصیحی موو کرتے ہوئے 5755۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کی کوشش میں ہے – اس کے علاوہ یہاں پر اگر بریک آوٹ ہوتا ہے تو قیمت 5543۔1 کا لیول ٹیسٹ کرے گی

This image is no longer relevant

قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی 5841۔۱ کے ریزسٹنس زون سے نیچے سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے – پئیر کا قدرے نیچے جانا متوقع ہے اورکیونکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب جارہا ہے – جو کہ حالیہ لیول سے نیچے ہے – بہرحال ہمیں ابھی بھی تازہ بلند ترین لیولز کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ری باونڈ کی توقع ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5898۔1 / 6036۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5755۔1 / 5543۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5841۔1 / 5884۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5789۔1 / 5740۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزستنس لیول 5841۔1، ٹیک پرافٹ لیول 5884۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5796۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback