empty
 
 
23.06.2015 03:14 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 23 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 6351۔1 کا لیول اوسط حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں ہم اوسط سے کم حجم کے ساتھ مضبوط بئیرش بار دیکھ سکتے ہیں ۰ مضبوط تجارتی رینج 6515۔1 اور 6350۔1 کے لیول {سپورٹ} کے درمیان ٹوٹ گئی ہے اور یہ قیمت نے ایک مضنوعی بُلش بریک آوٹ کیا ہے {آپ تھرسٹ} – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھےکہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں اور 2۔38 فیصد کو 6425۔1 کے لیول اور 50 فیصد کو 6375۔1 اور 8۔61 فیصد کو 6325۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا – قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے لیکن درمیانی سے طویل مدتی رجحان بُلش ہے – قیمت نے بیک گراونڈ میں تجارتی رینج کا مضنوعی بریک آوٹ کیا ہے – سیل پُر خطر معلوم ہوتی ہے ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 6350۔1 کا لیول توڑتی ہے

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6575۔1

آر 2 : 6615۔1

آر 3 : 6683۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6435۔1

ایس 2 : 6395۔1

ایس 3 : 6325۔1

تجارتی تجاویز : بیک گراونڈ میں ہماری تجارتی رینج کا مضنوعی بُلش بریک آوٹ ہوا ہے – یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے ممکنہ سیل کے مواقع 6350۔1 کے لیول سے نیچے دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback