empty
 
 
09.07.2015 07:46 PM
جی بی پی / یوایس ڈی کا 09 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

پیشن گوئی

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں تنزلی کا عمل بنے گا اور یہ صورتحال کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی – اگر یہ 5491۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بناتا ہے تو یہ 5490۔1 کے لیول پر سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جو کہ 5437۔1 کے لیول {ڈیلی پیوٹ پوائنٹ} کی جانب جائے گا پئیر کا 5330۔1 کے لیول کی جانب بئریش موو جاری رکھنا متوقع ہے

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی 5491۔1 اور 5330۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے

ریزستنس لیول 5490۔1 کے لیول پر اور سپورٹ پہلے سے ہی 5330۔1 کے لیول پر موجود ہے

ہمیں اس ہفتہ 325 پپس رینج کی توقع ہے

اہم لیول 5437۔1 کے لیول پر موجود ہے کیونکہ 9 جولائی 2015 کے لئے یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

یہ کہ 5566۔1 کا لیول ڈبل ٹاپ کو ظآہر کرتا ہے

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 5491۔1 / 5500۔1 کے لیول سے بئیرش مارکیٹ کی کال دے رہی ہے

ٹیکنیکل لیولز

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر کوئی اہم خبر جاری نہیں ہوتی تو قیمت ریزسٹنس 1 سے سپورٹ 1 کے درمیان رہے گی لیکن اگر کوئی اہم خبر جاری ہوتی ہے تو قیمت سیدھی ریزسٹنس 1 سے ہوتی ہوئی ریزسٹنس 2 یا ریزسٹنس 3 اور اسی طرف سپورٹ 2 یا سپورٹ 3 کی جانب جاسکتی ہے

ریزسٹنس 3 : 5640۔1

ریزسٹنس 2 : 5566۔1

ریزسٹنس 1 : 5491۔1

پیوٹ : 5437۔1

سپورٹ 1 : 5330۔1

سپورٹ 2 : 5290۔1

سپورٹ 3 : 5249۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback